فیس بک استعما ل کر نے والو ں کیلئے بری خبر،حکو مت نے روزانہ 6 گھنٹے فیس بک بند کر نے کا خط لکھ ڈالا
  6  اپریل‬‮  2017     |     سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )بنگلہ دیش کی حکومت نے فیس بک پر رات کے اوقات میں چھ گھنٹوں کیلئے پابندی لگانے کے حوالے سے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے ۔مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارت ٹیلی کام کو خط ارسال کیا گیا جس میں کہا گیاکہ فیس بک استعمال کرنے کی عادت طلبہ کی تعلیم پر اثر انداز ہو رہی ہے اور نوجوان نسل کے کام کرنے کی صلاحیت کو کم کر رہی ہے ۔بنگلہ دیشی ٹیلی کام کے سیکریٹری شیام سندر نے کہا کہ اس حوالے سے ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹری اتھارٹی سے رائے مانگی ہے ۔یہ تجویز گزشتہ سال ہونے والی ڈپٹی کمشنرز کے اجلاس میں سامنے آئی تھی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
73%
ٹھیک ہے
18%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
9%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved