دماغی چوٹ کی فوری شناخت کیلئےمائیکروویوہیلمٹ
  6  اپریل‬‮  2017     |     سائنس/صحت

سٹاک ہوم (روزنامہ اوصاف) سویڈن میں ماہرین نے ایک ایسا ہیلمٹ بنایا ہے جو فوری طور پر بتاتا ہے کہ سر کے کس حصے میں چوٹ لگی ہے اور عین کس مقام سے خون نکل رہا ہے ۔ چھوٹے پیمانے کی ایک آزمائش کے بعد معلوم ہوا کہ دماغ کی اندرونی چوٹوں کے درست مقام کا تعین کرنا ایک مسئلہ ہوتا ہے اور اس کیلئے مائیکرو ویوز سے زخم اور خون کے رساؤ کی جگہ معلوم کی جاسکتی ہے ۔ ماہرین کے مطابق انہوں نے ایک "مائیکروویو" ہیلمٹ بنایا ہے جو حادثے کے بعد دماغی چوٹوں کی نشاندہی کرتا ہے ۔ چھوٹے پیمانے پر استعمال کے بعد معلوم ہوا کہ ایمبولینس میں اس ہیلمٹ کا استعمال دماغی چوٹ کا اندازہ لگانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور اس سے فوری علاج میں مدد ملتی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved