پی ٹی سی ایل صارفین کیلئے خوشخبری، حکومت کا بڑی سہولت مفت کرنے کا فیصلہ
  9  اپریل‬‮  2017     |     سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) پی ٹی سی ایل کی جانب سے براڈ بینڈ انٹرنیٹ صارفین کو مفت آئی فلیکس سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل کی جانب سے اپنے براڈ بینڈ انٹرنیٹ صارفین کیلئے ایک نئی اور شاندار سہولت کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے 4 ایم بی اور اس سے زائد اسپیڈ والے انٹرنیٹ کنکشن اور سمارٹ ٹی وی کی سہولت سے مستفید ہونے والے صارفین کو دنیا کی مشہور ویڈیو آن ڈیمانڈ آئی فلیکس سروس مفت فراہم کرے گی۔ یہ سروس ایک سال کے عرصے کیلئے مفت فراہم کی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
23%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
15%
پسند ںہیں آئی
46%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved