سال 2017 میں سب سے زیادہ ملازمتیں آئی ٹی سیکٹرکی رہیں
  12  اپریل‬‮  2017     |     سائنس/صحت
نیویارک (ویب ڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق دنیا کی بہترین ملازمیتوں میں دس ملازمیتں آئی ٹی سیکٹر کی ہیں۔اگر آپ اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ لینے والے ہیں تو جان لیں ایک آئی ٹی پروفیشنل کیلئے سال دو ہزار سترہ میں ملازمیوں کے مواقع کسی بھی اور سیکٹر سے زیادہ ہیں ۔سال دوہزار سترہ کی بہترین ملازمتیں آئی ٹی سیکٹر کی ہیں۔سب سے زیادہ ملازمتوں کے مواقع آئی ٹی سیکٹر میں آئے ہیں، نیٹ ورلڈ اکنامک فورم کا کہناہے کہ لنکڈ ان کے اعداد وشمار کے مطابق سال دوہزار سترہ کی بہترین ملازمتیں آئی ٹی سیکٹر کی ہیں، سب سے زیادہ ملازمتوں کے مواقع آئی ٹی سیکٹر میں آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق چودہ مختلف ممالک کی کمپنیاں آئی ٹی کے مختلف شعبوں میں ملازمتیں دے رہی ہیں، ان ملازمتوں میں کلاوڈ ڈسٹربیویشن، ڈیٹا انیلیسس، نیٹ ورک سیکیورٹی ، موبائل ڈیولپمنٹ، سرچ اینجن مارکیٹنگ اور اسٹوریج سے متعلق جابز شامل ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved