سفید بال دل کی بیماریوں کی وارننگ ہیں،ماہرین
  13  اپریل‬‮  2017     |     سائنس/صحت

مصر(ویب ڈیسک)اگر آپ کے بال جلد سفید ہونا شروع ہو جائیں تو یہ دل کی بیماریوں کی طرف ایک اشارہ ہے ماہرین کے مطابق سفید بال دل کی بیماریوں کی نشانی ہےبالوں میں سفیدی جھلکنے لگے تو عمر ڈھلنے کا احساس ہونے لگتا ہے۔اُس پر سائنسدانوں نے یہ کہہ کر مردوں کو مزید پریشان کردیا ہے کہ ان کے سفید ہوتے بال دل کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے کی نشاندہی بھی کرتے ہیں یونیورسٹی آف قاہرہ کی تحقیق میں 545 مردوں میں سفید بالوں اور دل کی بیماری کے خطرے کے درمیان تعلق کا مطالعہ کیا گیا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جتنے زیادہ سفید بال ہوں گے اتنا ہی دل کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہو گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
55%
ٹھیک ہے
23%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
23%




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved