قدرتی ٹوتھ برش یورپ میں بھی فروخت کیلئے مقبول ہونے لگا
  17  اپریل‬‮  2017     |     سائنس/صحت
لندن (روز نامہ اوصاف )قدرتی ٹوتھ برش ’را برش‘ کو یورپ میں بھی فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا ہے۔برطانیہ کی یونی نامی کمپنی نے ’را‘ مسواک کو فروخت کیلئے پیش کیا ہے جس کی قیمت 5 ڈالر رکھی گئی ہے ٗکمپنی مسواک کو صاف کرکے انہیں پلاسٹک کی تھیلی اور ٹیوب میں فروخت کررہی ہے۔ عرب ممالک، پاک و ہند اور افریقی ممالک میں مسواک کے درخت کی شاخوں کو بطور مسواک استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی قیمت بھی انتہائی کم ہوتی ہے۔اگرچہ یورپ میں متعارف کرائی گئی مسواک کی قیمت ذیادہ رکھی گئی ہے تاہم اس کے باوجود لوگ اسے دھڑا دھڑ خرید رہے ہیں ۔کمپنی مسواک کو صاف کرکے انہیں پلاسٹک کی تھیلی اور ٹیوب میں فروخت کررہی ہے۔ عرب ممالک، پاک و ہند اور افریقی ممالک میں مسواک کے درخت کی شاخوں کو بطور مسواک استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی قیمت بھی انتہائی کم ہوتی ہے۔اگرچہ یورپ میں متعارف کرائی گئی مسواک کی قیمت ذیادہ رکھی گئی ہے تاہم اس کے باوجود لوگ اسے دھڑا دھڑ خرید رہے ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
88%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved