کن افراد میں درد برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے
  19  اپریل‬‮  2017     |     سائنس/صحت
لندن ( ټټ ویب ڈیسک) کسی بھی دائمی درد کے مریض کو چاہئے کہ وہ اپنی نیند پر توجہ دے کیونکہ ایک طبی تحقیق کے مطابق جو افراد بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں۔ ان کا جدیدتحقیق کے مطابق ایسے افراد جو بے خوابی کا شکار ہیں اور انہیں کوئی دائمی درد بھی لاحق ہوتو ان کے سونے جاگنے کے معمول کے ربط میں خرابی کے باعث ان کو لاحق درد شدت اختیار کر سکتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ایسے افراد کو چاہئے کہ اپنی نیند اور آرام کا خاص خیال رکھیں۔ ایک تجربے کے دوران دائمی درد میں مبتلا افراد کے ہاتھ ٹھنڈے پانی میں ڈالے گئے اور وہ افراد جنہوں نے اپنے ہاتھ جلد باہر نکال لئے ان میں درد برداشت نہ کرنے کی صلاحیت میں کمی کی نشاندہی کی گئی اور ایسے افراد میں بے خوابی کا مرض بھی پوری طرح موجود تھا جبکہ وہ افراد جنہوں نے اپنے ہاتھ دیر تک ٹھنڈے پانی میں رکھے ان میں درد کی شدت برداشت کرنے کی صلاحیت زیادہ تھی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved