’’اگر تربوز میں ایسا نشان نظر آئے تو ہرگز مت کھائیں بلکہ پھینک دیں کیونکہ۔۔۔‘‘ ایسی بات جسے جان کر آپ تربوز کھانا چھوڑ دیں
  20  اپریل‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تربوز بلا شبہ دنیا کے پسندیدہ ترین پھلوں میں شمارہوتا ہے موسم گرما کے اس پھل کے بے شمار فوائد ہیں اس میں موجود کم کیلوریز کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے کے لئے بہترین پھل سمجھا جاتا ہے۔یہ جسم میں پانی کی کمی کو دور کرتا ہے اور تازہ اور صحت مند خون بناتا ہے ۔اس کے بیجوں کی چائے سے کینسر کی روک تھام میں مدد ملتی ہے۔مگر تربوز کھانے سے قبل اگر آپ کو اس کے اندرکٹ لگا نشان نظر آئے تو اسے ہر گز مت کھائیں کیونکہ یہ تربوز مصنوعی طریقے سے بنایا گیا ہے ماہرین کے مطابق اسے کھانے سے آپ اعصابی مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں اور یہ جسم میں ٹیومر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
8%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved