دنیا بھر کے ایسے ممالک جہاں پاکستانیوں کو ویزے کی بالکل ضرورت نہیں
  14  جون‬‮  2017     |     سائنس/صحت
اسلام آباد(ویب ڈیسک)دہشت گردی کے بعد پاکستان کے پاسپورٹ کو کمزور ممالک میں سمجھا جاتاہے جس کے لیے دنیا بھر کے ممالک ویزا کی فراہمی کے لیے ہمیشہ شش و پنج میں پڑ جاتے ہیں ۔مگر پھر بھی گھبرانے کی ضرور ت نہیں ہے اب بھی دنیا کے کئی ممالک ایسے ہیں جو پاکستانیوں کو بغیر ویزے کے قبول کرلیتے ہیں، اور پھر سفر تو کہیں کا بھی ہو، ہمیشہ علم اور خوشی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔آئیں دیکھتے ہیں وہ کون سے ممالک ہیں جہاں پاکستانی بغیر ویزے کے باآسانی جاسکتے ہیں
۔جزائر کیریبئین میں واقع ملک ڈومینیکا ،ہیٹی ۔سینٹ ونسنٹ، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو ،براعظم اقیانوس (اوشنیا) میں واقع ملک مائیکرو نیزیاواناتو ، علاوہ ازیں مندرجہ ذیل ممالک پاکستان کے لیے ویزا اپون ارائیول کی پالیسی پر کاربند ہیں یعنی آپ کو ان ممالک میں پہنچ کر ویزا ملے گا۔کمبوڈیا،افریقی ملک کیپ ورڈ،کاموروس،آئیوری کوسٹ،جبوتی،گینیا بساؤ،،کینیا،مڈغاسکر ، مالدیپ ،موریطانیہ، موزمبیق ،نیپال ،نکارا گوا ،پالاؤ ،سموا،سشیلز، تنزانیہ ،مشرقی تیمور ،ٹوگو تووالو ،یوگنڈا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
91%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
9%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved