پاکستان میں نوکیا کے نئے 3310 ماڈل کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا
  18  جون‬‮  2017     |     سائنس/صحت

لاہور (روز نامہ اوصاف ) پاکستان میں نوکیا کے نئے 3310 ماڈل کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی ممالک کے بعد اب پاکستان میں بھی نوکیا کے نئے 3310 ماڈل کو فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ ڈوئل سم کیساتھ فروخت کیلئے پیش کیے گئے نوکیا 3310 کی قیمت فروخت 6،490 روپے رکھی گئی ہے۔ نوکیا 3310 کے نئے ماڈل کی اہم خصوصیات میں 2 میگا پکسل کیمرا، بلیوٹوتھ، ایل ای ڈی ٹارچ لائٹ اور دیگر شامل ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
20%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved