عالمی حرارت: پاکستان سمیت وسطی ایشیا مِں شدید گرمی پڑے گی، ماہرین کا انتباہ
  14  جولائی  2017     |     سائنس/صحت

واشنگٹن (ویب ڈیسک )ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق ، بحر الکاہل میں واقع جزائر پر موجود جانداروں کی نسل ناپید ہوتی جا رہی ہے جبکہ سن 2100 تک شمالی چین ،تاجکستان،پاکستان اور افغانستان میں درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ مزید بڑھ جانے کی وجہ سے وسطی ایشیا٫ قحط سالی کا شکار ہو سکتا ہے ۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایشیا کے بعض ممالک میں شدید بارشوں کی وجہ سے چاول اور دیگر اناج کی فصلوں کی کاشت میں کمی واقع ہو سکتی ہے ۔

باور رہے کہ سمندری سطح میں اضافے کا بھی خطرہ پایا جا تاہے جو کہ انڈونیشیا اور بنگلہ دیش جیسے ممالک کے نشیبی شہروں میں تباہی مچا سکتے ہیں۔ امریکی ماہرین نے شہری ہوا بازی کے شعبے کو بھی اس سلسلے میں متنبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافے سے طیاروں کے مجموعی وزن میں کمی لاتےہوئے اُنہیں طویل رن وے کی ضرورت درکار ہوگی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
11%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
78%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved