ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی ائیر لائن کی خاتون سربرہ مقرر؟ محترمہ کا تعلق کس ملک سے جان کر حیران رہ جائیں گے؟
  15  جولائی  2017     |     سائنس/صحت

تہران (ویب ڈیسک ) ایران میں پہلی بار کسی خاتون کو قومی ایئر لائن کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔سن 1940ء میں قائم ہونے والی ایران کی قومی ایئر لائن ایران ایئر میں پہلی بار کسی خاتون کو چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ دیا گیا ہے۔

ایران ایئر کی نئی سی ای او 44سالہ فرزانہ شرف بانی ہیں جو ایرو اسپیس انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر ہیں۔فرزانہ شرف بانی ایران ایئر میں آن بورڈ کام کرتی رہی ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved