بھارت میں سوائن فلومتحرک، سیکڑوں زندگیاں گل
  6  اگست‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد (ویب ڈیسک)بھارت میں ایک بار پھر سوائن فلو سر اٹھانے لگا،کئی ریاستوں میں سیکڑوں زندگیوں کی روشنی گل کر گیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق ملک بھر میں رواں سال مئی سے اب تک سوائن فلو کے 8648کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس کے باعث 345 اموات واقع ہوئی ہیں۔صرف تامل ناڈو میں مئی سے اب تک 2798کیس رپورٹ ہوئے۔سوائن فلو کے باعث سب سے زیادہ اموات

ریاست مہاراشٹر میں ہوئیں جس میں 181 افراد کی زندگیاں گل ہوگئیں ۔سوائن فلو سے متعلق حالیہ رپورٹ کے مطابق شہر سورت میں 6افراد سوائن فلو کے باعث جان سے گئے ۔شہر کے ہیلتھ کمشنر کے مطابق اب تک سوائن فلو کے 41کیسز سامنے آئے ہیں۔ ہیلتھ کمشنر کا کہنا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے تحت جگہ جگہ سینٹرز قائم کردیے گئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved