تھر کے مختلف دیہات میں چکن گنیا پھیل گیا
  6  اگست‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد (ویب ڈیسک)محکمہ صحت سندھ کے مطابق تھرکے4 دیہات میں 200سے زائد افراد چکن گنیا میں مبتلا ہیں ۔ڈی ایچ او ڈاکٹر شفیق میمن کے مطابق تھر کے پندرہ دیہات میں چکن گنیا کا مرض پھیلا ۔گاؤں ہریاڑ،لکھمیار،سانگاریو او

ر اوڈھانی کے علاقہ مکین زیادہ متاثر ہیں جہاں دو سوسے زائد افراد چکن گنیا کے مرض میں مبتلا ہیں۔ڈی ایچ او ڈاکٹر شفیق میمن کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد مچھروں کی بہتات کے ساتھ مرض کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔متاثرہ دیہات میں ڈاکٹروں کی ٹیمیں مریضوں کا علاج کر رہی ہیں اور اسپرے بھی کرایا جا رہا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved