پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال، کئی آپریشن ملتوی
  6  اگست‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے، ہڑتال کے باعث کئی آپریشن ملتوی کردیے گئے ، ینگ ڈاکٹرز کے رویے کی وجہ سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئیں ۔پنجاب کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے تمام سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈی بند ہونے سے مریض شدید پریشانی کا شکارہیں ۔محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ 66ہڑتالی ڈاکٹروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ڈیوٹی پرنہ آنے والےڈاکٹروں کےخلاف سخت کارروائی کی جائےگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved