کینسر کے علاج میں سونے کے ذرات مفید ثابت
  8  اگست‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد (ویب نیوز)سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کینسر کے علاج میں سونے کے ذرات کا استعمال مفیدثابت ہو سکتا ہے۔ایڈنبرگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے سونے کےنئےخواص کا پتہ چلایا ہے اس دریافت سے یہ پتہ

چلتا ہے کہ ٹیومر میں سونےکے استعمال سے دوا کو محفوظ طریقے سے داخل کیا جا سکتا ہے ۔سائنسدانوں نے سونے کے ذرات کو ایک کیمیائی آلے میں رکھ کر اس کا تجربہ کیا ہےتاہم امید ظاہر کی جارہی ہے کہ یہ کیمو تھراپی کے سائڈ ایفیکٹ کو کم کرنے میں معاون ہوگا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved