خواتین کا دماغ مردوں سے کہیں زیادہ تیز چلتا ہے،تحقیق
  8  اگست‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد (ویب نیوز)دماغ تو سب کے پاس ہوتا ہے مگر تحقیق نے يہ ثابت کر دیا کہ خواتین کا دماغ مردوں کے دماغ سے کہیں زیادہ تیز چلتا ہے ۔محققین نے اس بات کو ثابت کرنے کے لیے 45ہزار مرد اور عورتوں کے دماغ کا معائنہ کيا ۔معائنے سے یہ بات ثابت ہوئی کہ خواتین کا دماغ مردوں سے تيز چلتا ہے کیونکہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کے دماغ کے بہت سے حصوں میں خون کا بہاؤ بہت زیادہ تیز ہوتا ہے جس کہ وجہ سے وہ دماغی طور پر تیز ہوتی ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved