جاپان میں کام کے ساتھ ورزش بھی لازم
  8  اگست‬‮  2017     |     سائنس/صحت

اسلام آباد (ویب نیوز)خود کو تندرست رکھنے کے لیے ورزش اہم کردار ادا کرتی ہے، اس لیے جاپان کی کمپنیوں میں کام کے ساتھ ساتھ ورزش بھی لازم ہے۔جاپانیوں کااس بارے میں کہنا ہے کہ ورزش کےساتھ زیادہ بہتر طریقے سے کام کیا جاسکتا ہےکیونکہ ورزش کے بعد ذہن پر سکون ہوجاتا ہے۔اس بارے میں عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ہر شخص کو تندرست رہنے کے لیےکم ازکم ہفتے میں 150 منٹ ورزش

ضرور کرنی چائیے۔عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کاصرف ایک چوتھائی حصہ باقاعدگی سے ورزش کرتا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے خاص نصیحت کی گئی ہےان لوگوں کے لیے جو ایکسرسائز نہیں کرتےکہ وہ اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت ورزش کو بھی دیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved