کوٹ ادو :خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
  5  ستمبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

کوٹ ادو (ویب ڈیسک ) کوٹ ادو کی خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ، جنم لینے والوں میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں ، تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی قصبہ چوک سرور شہید کے چک نمبر 543 ٹی ڈی اے کے رہائشی عبدالغفور کی بیوی کو ڈلیوری کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ لایا گیا

جہاں اس کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی جس میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں جو صحت مند اور نارمل ہیں ۔ 5 بچوں کی پیدائش پر عبدالغفور کے گھر میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں ۔ واضح رہے کہ مذکورہ خاتون کے ہاں 3 سال قبل بھی 5 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی اور اس وقت پیدا ہونے والی پانچوں بیٹیاں تھیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved