مرغی کے گوشت پر موجود سفید لکیریں کس چیز کی نشاندہی کرتی ہیں؟
  9  ستمبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

کیا آپ نے کبھی مرغی کے گوشت پر پُر اسرار سفید لکیریں دیکھی ہیں؟ یہ مرغی کے گوشت پر پہلے کی بنسبت زیادہ نمایاں ہوتی ہیں تاہم یہ صحت کے لئے نقصان دہ نہیں لیکن ان لکیروں کا گوشت کے معیار پر گہرا اثر پڑتا ہے۔آج ہم آپ کو ان لکیروں کے نمایاں ہونے کی اصل وجہ بتائیں گے جس سے یقیناً آپ لا علم ہوں گے۔

نیشنل چکن کونسل کی اس معاملے کی تحقیقات کی جن کے بعد کچھ وجوہات سامنے آئیں ۔سفید لکیروں کے باعث مرغی کے گوشت کا ذائقہ تبدیل ہو جاتا ہے اور چربی کے باعث بننے والی ان لیکروں کے نتیجے میں گوشت سخت ہو جاتا ہے۔ان لکیروں کے وجہ سے گوشت کا معیار خراب ہو جاتا ہے اور اس میں غذائیت کم ہو جاتی ہے، اس کی اصل وجہ اب تک سامنے نہیں آ سکی ،لیکن ماہرین کے مطابق اسی مرغی کی نشونما میں خرابی ان لکیرون کا وجہ ہو سکتی ہے۔یہ سفید لکیریں صحت پر منفی اثرات نہیں ڈالتیں مگر گوشت سخت ہو جانے کی صورت میں اسے کھانے میں دکت ضرور محسوس ہوتی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
40%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved