کونسی چیز کب کھانا فائدہ مند اور کب کھانا خطرناک ؟؟ جانیئے
  11  ستمبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

قدرت نے انسان کو کھانے پینے اور ان اشیاء سے مستفید ہونے کے لئے بے شمار نعمتیں عطا کر رکھی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کون سی چیز کو کس وقت کھانا فائدہ مند اور کس وقت کھانا نقصان دہ ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو کوئی بات نہیں۔ آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ قدرت کی کس نعمت کو کس وقت کھانا فائدہ مند اور کس وقت کھانا نقصاندہ ہے۔

چاول چاول کھانا کس کو پسند نہیں؟ لیکن اس بات کو دھیان میں رکھا جائے کہ انہیں دن میں کھانا فائدہ مند جبکہ رات میں نقصاندہ ثابت ہوتا ہے۔ دودھ اکثر ہم صبح اٹھ کر دودھ کا استعمال کرتے ہیں لیکن کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ جی نہیں! دودھ کو رات میں پینا فائدہ مند ہے جبکہ اسے صبح پینا نقصاندہ ہے۔ دہی دہی کو دن میں کھانا بے حد فائدہ مند ہے جبکہ اسے رات میں کھانا ٹھیک نہیں۔ دالیں اور بیج ان کو رات کے وقت کھانا سب سے اچھا جبکہ صبح کھانا ٹھیک نہیں۔ سیب سیب کو صبح کے وقت کھانا کئی بیماریوں سے جان چھڑا دیتا ہے جبکہ اسے شام اور رات میں کھانا اتنا زیادہ اثراندوز نہیں۔ کیلا کیلا دوپہر میں کھانا بہت فائدہ مند جبکہ رات میں کھانا ٹھیک نہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved