’’کیا آپ بھی واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں ؟ ‘‘ اگر ہاں تو آپ کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر ۔۔ کمپنی نے شاندار اعلان کر دیا ۔۔ نیا فیچر متعارف
  18  ستمبر‬‮  2017     |     سائنس/صحت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ ایک نئی فیچر متعارف کروارہا ہے جس کی مدد سے آپ بھیجے ہوئے پیغامات کو ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ "ڈیلیٹ فار ایوری ون "نامی فیچر ٹیسٹ کر رہا ہے ۔ڈیلیٹ فار ایوری ون نامی فیچر کے کامیاب تجرے کے بعد اسے صارفین کے لیے متعارف کروا دیا جائے گا۔اس فیچر کی مدد سے آپ بھیجے ہوئے پیغامات کو ڈیلیٹ کر سکیں گے۔ حال ہی میں واٹس ایپ نے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے صارفین کے لیے پی آئی پی نامی فیچر بھی بتعارف کروایا تھا۔اس فیچر کے ذریعے ویڈیو کال پر اثر اندازہوئے

بغیر سکرین کو چھوٹا کیا جا سکتا ہے اور دوران کال آپ دوسری انٹرنیٹ براوزنگ بھی کر سکتے ہیں۔واٹس ایپ اپنے صارفین کو سہولت دینے کے لیے نت نئی اختراعات متعارف کروا رہا ہے جس سے صارفین میں واٹس ایپ کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ڈیلیٹ فا رایوری ون بھی ایک ایسی ہی فائدہ مند فیچر ہے جسے صارفین بے حد پسند کریں گے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

سائنس/صحت

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved