سائنس/صحت
کیلیفورنیا ، ویکیوم پمپ کی طاقت سے چلنے والی ٹرین
20 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آبا(ویب نیوز)کیلیفورنیا کی سہانی دوپہر میں انگوروں کے باغ میں ایک غیر معمولی ٹرین دیکھنے میں آئی۔اس ٹرین کی خاص بات یہ ہے کہ یہ ڈیزل انجن یا بجلی سے چلنے کے بجائے ویکیوم پمپ اور طاقتور مقناطیس سے چلتی ہے
مچھروں سے بچاؤ کا عالمی دن
20 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آبا(ویب نیوز)آج مچھروں سے بچاؤ کا عالمی دن منا یا جا رہا ہے، گزشتہ کچھ برسوں میں ہزاروں لوگ مچھر وں کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا شکار ہوئے ہیں،انہی مچھروں نے پشاورکے شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔مچھر انسان کا پرانا دشمن ہے ۔ڈنک مارے تواس کے اثرات بعض اوقات جان لیوا ثابت ہوتے ہیں ، مچھ
لاہور: ناقص مربہ جات تیار کرنے پر فیکٹری سیل
20 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آبا(ویب نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کارروائی کرتے ہوئے 15 ہزار کلو تیار ناقص مربہ جات اور 26 ہزار کلو خام مال برآمد کرکے فیکٹری سیل کردی۔ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کے مطابق تیار مربہ جات کے ڈرموں میں مکھیوں کی بھر مار
بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے 3ہلاکتیں ہوئیں
20 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آبا(ویب نیوز)بلوچستان میں رواں سال کانگووائرس کے اب تک تقریبا 10کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،ان میں سے 3انتقال کرگئے۔صوبے میںاب تک کانگووائرس کےشبہ میں 50سےزائد مریضوں کو کوئٹہ کےفاطمہ جناح ٹی بی اینڈ جنرل اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کیاگیا۔اسپتال کےآئسولیشن وارڈ کے انچارج ڈاکٹرعباس نوتکانی کےمطا
پشاور :ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 900 سے زائد ہوگئی
20 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آبا(ویب نیوز)پشاور میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔ شہر کے مختلف اسپتالوں میں ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد تاحال زیر علاج ہیں۔پشاور میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کو خیبرٹیچنگ اسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں علاج معالجے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔خیبرٹیچنگ اسپتال
ائیر کنڈیشنر کا پانی یو پی ایس بیٹری کیلئے بہترین
19 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(ویب ڈیسک )یو پی ایس کی بیٹری سال میں ایک بار ضرور تبدیل کرنی پڑتی ہے کیونکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ کمزور پڑتی چلی جاتی ہے اور آخرکار بالکل جواب دے جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق جب بیٹری کا پانی خشک ہو جاتا ہے تو عام طور پر کشید کردہ خالص پانی (ڈسٹلڈ واٹر) ڈالا جاتا ہے جبکہ بعض لوگ بد احتیاطی کا مظاہرہ ک
اداسی سے بچنا ہے تو میٹھا کم کھائیں،تحقیق
19 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلا م آباد (ویب نیوز)ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں، جہاں ہر خوشی کا اظہار مٹھائی کھانے یا کھلانے سے شروع ہوتا ہے، لیکن نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانے والے اداس رہتے ہیں۔پاکستان جیسے معاشرے میں ہر اچھی بات پر ’ تیرے منہ میں گھی شکر‘ کا محاورہ بھی سننے کو ملتا ہے، اب اگر یونیورسٹی کالج لندن کے
کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد خسرہ اور پولیو مہم
19 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلا م آباد (ویب نیوز)کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد خسرہ اور پولیو کی مشترکہ مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مہم میں کراچی کے15 لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی خوراک پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔انسداد خسرہ اور پولیو مہم کا افتتاح قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں کمشنر کراچی اعجاز احمد نے کیا۔میڈیا سے گفتگو میں ان
پشاور؛ڈینگی وبا کی شکل اختیار کرگیا،600 افراد متاثر
19 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلا م آباد (ویب نیوز)پشاور میں ڈینگی کا مرض وبا کی شکل اختیار کرگیا جس کے باعث متاثرہ افراد کی تعداد 600 سے بڑھ گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی کے خاتمے کے لیے اقدامات کا دعویٰ کیاہے مگر شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ صرف فوٹو شوٹ کرارہی ہے۔پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہورہا ہے۔ شہ
عید پر کانگو بخار کے کیسز بڑھنے کا خدشہ ہے، قومی ادارہ صحت
19 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلا م آباد (ویب نیوز)قومی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے کیسز بڑھنے کے خدشات ہیں، بچاؤ کے لیے خاص احتیاط اپنائی جائیں۔قومی ادارہ صحت نے اپنے الرٹ میں کہاہےکہ شہری مویشی منڈی جاتے ہوئے ہلکے رنگ کے پوری آستینوں والے اور آگے سے بند کپڑے اور جوتے پہنیں، واپس آکر نہائیں
پہلا بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر لاہور میں کھل گیا
19 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلا م آباد (ویب نیوز)پاکستان میں پہلی بار سرکاری سطح پر بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر لاہور میں تیار ہوگیا ہےجبکہ چلڈرن اسپتال میں آئندہ ماہ سے بچوں کے مفت آپریشن کا آغاز ہوجائے گا۔لاہور میں بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر کا قیام ہونا کینسر اور تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے بڑی خوش خبری ہے۔لاہور کے چلڈرن ا
الوہا ٹریننگ جو حساب کتاب میں دماغ کو کمپیوٹر بنائے
19 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلا م آباد (ویب نیوز)اگر آپ کمپیوٹر سے بھی تیز دماغ اورلاکھوں کروڑوں کا حساب انگلیوں کی پوروں پرکرنے کے خواہشمند ہیں تو الوہاٹریننگ حاصل کرلیں کیونکہ اس سے آئی کیو لیول حیرت انگیز طور پر تیز ہوجاتا ہے۔یہ دعویٰ ہے اس تکینک کو سکھانے والے ٹرینر عمر احسن کا جو کہتے ہیں کہ الوہا آئی کیو جینیس آرگنائزیش
پشاور :10 ہزار لیٹر مضر صحت دودھ تلف
19 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلا م آباد (ویب نیوز)محکمہ لائیو اسٹاک پشاور نے اندرون شہر کارروائی کرتے ہوئے کیمیکل ملا 10ہزار لیٹر سے زیادہ دودھ ضائع کردیا، کارروائی کے دوران 4دودھ فروشوں کو بھی گرفتارکیاگیا ہے۔محکمہ لائیو اسٹاک پشاور نے گھنٹا گھر اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کیں جس دوران ایک دکان سے ٹیسٹ کے بعد دودھ میں کیمیکل
انگلیاں ہر وقت ٹھنڈی کیوں رہتی ہیں؟
18 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
جب آپ کسی سرد دن گھر سے باہر نکلتے ہیں تو زیادہ امکانات اس بات کے ہوتے ہیں کہ آپ کی انگلیاں ہی سب سے زیادہ ٹھنڈ برداشت کریں گی، یہ معمول کی بات ہے کیونکہ اس موسم میں جسم زیادہ خون اور حرارت اہم اعضاء جیسے دل، دماغ اور پھیپھڑوں کو پہلے فراہم کرتا ہے۔ تاہم اگر آپ کی انگلیاں گرم ماحول میں بھی ہر وقت کسی
اینڈرائیڈ کے بانی کا فون اب فروخت کے لیے پیش
18 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اس وقت جو فون گوگل، ایپل اور سام سنگ سمیت دیگر کمپنیوں کے بڑا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے، وہ اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے بانی اینڈی رابن کا اسمارٹ فون اسینشل (Essential) ہے۔جون میں متعارف کرائے جانے والے فون کو طویل انتظار کے بعد آخرکار اس فون کو پری آرڈر میں صارفین کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔اسینشل فون نامی یہ ڈیوائس
یہ غذا کینسر کا خطرہ بڑھائے
18 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اگر تو آپ کو فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس جاکر کھانا جیسے برگر یا پیزا وغیرہ پسند ہے تو ایک جان لیوا بیماری آپ کو شکار بنا سکتی ہے۔یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔اس سے پہلے یہ بات سامنے آچکی ہے کہ جنک فوڈ کا استعمال موٹاپے کے شکار افراد کو مختلف امراض کا شکار بنا سکتا ہے۔مگر ایریزونا
بھارت میں گھٹنوں کی آپریشن فیس مقرر
18 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)بھارت میں حکومت نے گھٹنوں کے آپریشن کی فیس مقرر کردی ہے۔ اس اقدام کے بعد گھٹنوں کی سرجری کا خرچہ تقریباً 70فیصد کم ہو جائے گا۔قبل ازیں گھٹنوں کی سرجری ایک لاکھ 14ہزار بھارتی روپے
سائنسدانوں نے خطرناک شمسی طوفان کا پتہ لگالیا
18 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)ناسا اور یورپی خلائی ادارے کے سائنسدانوں نے پورے شمسی نظام میں ایک ایسے شمسی طوفان کا پتہ لگایاہے جو خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق اس طوفان کی زد میں تقریباً 10خلائی جہاز آئیں گے،جن کی بدولت اس شمسی طوفان کے سفر کی معلومات مل رہی ہیں۔خلائی ایجنسیوں نے اس بات کا بھی پ
پشاور:700سے زائد افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
18 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی ہے۔ متاثرہ مریضوں میں 130 شہر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔خیبرٹیچنگ اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال میں جولائی سے اب تک 4 ہزار 320 افراد ڈینگی کے شبہ
رانی کھیت بیماری سے صحت یاب 20مورآزاد کردیئے گئے
18 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)تھرپارکر میں رانی کھیت کی بیماری سے صحت یاب ہونے والے 20موروں کو آزاد کر دیا گیا۔محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے موروں کو گاؤں دو بہار کے قریب کھلی فضا میں صحافیوں اور دیہاتیوں کی موجودگی میں آزاد کیا۔وائلڈ لائف تھرپارکر کے گیم وارڈن تلوک چند نےبتایا کہ یہ مور2 ماہ سے ان کے پاس زیر علاج
کراچی میں نیگلیریا نے 20 سالہ نوجوان کی جان لے لی
18 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)کراچی میں نیگلیریا وائرس سے 20 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا، رواں سال شہر میں نیگلیریا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہوگئی۔انسداد نیگلیریا کنٹرول پروگرام کے مطابق جاں بحق ہونے والا 20 سالہ نوجوان عبداللہ احمد ڈالمیا کا رہائشی تھا
بھنگ کا نشہ ، موت کا خطرہ تین گنا زیادہ ہوتا ہے،تحقیقی رپورٹ
18 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)بھنگ کا نشہ کرنے والوں میں، ہائی بلڈ پریشر سے ہلاک ہونے کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہوتا ہے جنہوں نے یہ نشہ کبھی نہ کیا ہو۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی شائع ہونے والی ایک سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بھنگ پینے والوں میں ہائی بلڈ پریشر سے ہلاک ہونے کے خطرے میں ہ
گوگل کو اردو زبان آگئی،آواز دیں اور سرچ کریں، نیا فیچر متعارف
18 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)جی ہاں ۔۔دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن ’گوگل‘ کو اردو زبان بولنا اور سمجھنا آگئی۔ اب صرف آواز دیں اور جو چاہیں سرچ کریں۔ نیا فیچر متعارف کردیا گیا ہے۔انٹرنیٹ کے استعمال میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنے اورہرشخص کے لئے اسے کارآمد بنانے کی غرض سے گوگل نے ایشیائی زبانوں میں وائس س
گوگل نے چپکےسے اپنے صارفین کو بڑا سرپرائز دیدیا
21 ستمبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گوگل نے 30 نئی زبانوں میں اسپیچ ٹو ٹیکسٹ فیچر (آواز کو الفاظ میں تبدیل کرنے والا فیچر) متعارف کروادیا جس میں اردو زبان بھی شامل ہے۔اس فیچر کے ذریعے آپ باآسانی اردو میں کہے گئے کسی بھی لفظ کو تحریر کی شکل دے سکتے ہیں جبکہ اسی فیچر کے ذریعے اس کا دیگر زبانوں میں ترجمہ اور سرچ بھی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
17 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے، تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔راولپنڈی اسلام آباد میں آج بھی موسم گرم اور خشک ہے، جڑواں شہروں میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے کا امکان ہ
کھجورکو100برس سے زائدمحفوظ رکھنے کاطریقہ
21 ستمبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
سعودی عرب میں پہاڑی علاقوں کے رہنے والوں نے غذائی مواد کو محفوظ رکھنے کا ایسا طریقہ اپنایا ہے جس نے جدید ٹکنالوجی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر گردش میں آئے ہوئے ایک وڈیو کلپ میں بتایا گیا ہے کہ کھجور کو کس طرح 100 برس سے بھی زیادہ عرصے تک محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ تاہم معلومات کے حوالے سے مختلف حلقوں م
صوابی میں آج سے 4روزہ انسداد پولیو مہم
16 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)صوابی میں آج سے 4روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، دفعہ144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی۔ڈی ایچ او صوابی ڈاکٹر نیاز محمد کے مطابق پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کی
بادام ،ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ کم کرتا ہے، طبی ماہرین
16 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ باقاعدگی سے بادام کھانے سے جسم میں موجودہ نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے، جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔بادام ایسا میوہ ہے جو لذیذ ہونے کی وجہ سے ہر ایک کو پسند ہوتا ہے ،بادام کے حوالے سے طبی ماہرین نے انکشاف کیا کہ اس میں متعدد وٹامنز اور
سیاسی قیادت پولیو کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعظم
16 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہےکہ سیاسی قیادت پولیو کے خاتمے کے لیے پرعزم ہےجبکہ پولیو کے خاتمے لیے قومی ٹاسک فورس کا اجلاس جلد طلب کیا جائےگا۔وزیراعظم کوایک اہم اجلاس کے دوران پولیو پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایاگیاہےکہ ملک میں پولیوکیسز میں 70 فی صدکمی آئی ہے اور اس سال ملک بھر
پشاور؛ڈینگی وبا کی شکل اختیار کرگیا،600 افراد متاثر
17 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)پشاور میں ڈینگی کا مرض وبا کی شکل اختیار کرگیا جس کے باعث متاثرہ افراد کی تعداد 600 سے بڑھ گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی کے خاتمے کے لیے اقدامات کا دعویٰ کیاہے مگر شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ صرف فوٹو شوٹ کرارہی ہے۔پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ہر روز اضافہ ہورہا ہے۔ شہر
قومی ادارہ برائے امراض قلب جہاں ہر روز350 ایکوہوتی ہیں
16 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (ویب نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ قومی ادارہ برائے امراض قلب بورڈ سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو، ایم پی ایز شہلا رضا، ڈاکٹر سہراب سرکی، شمیم احمد فرپو، عارف حبیب، این آئی سی وی ڈی بورڈ کے چیئرمین، میئر کراچی وسیم اخ
پیلے دانتوں کو قدرتی طور پر سفید بنانا ممکن ،نئی تحقیق سامنے آگئی
16 اگست‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
جگمگاتے دانت کس کو پسند نہیں اور ان پر زردی چہرے کو بدنما کرنے کا باعث بن جاتی ہے۔یقیناً آپ دن میں ایک یا دو بار دانتوں پر برش کرتے ہوں گے تاکہ وہ صاف رہ سکیں مگر پھر بھی قدرتی سفیدی واپس نہیں آتی ؟اگر ایسا ہے تو ہمارے ارگرد موجود چند عام چیزیں آپ کی مسکراہٹ کو روشن کرسکتی ہیں یا یوں کہہ لیں دانتوں کو جگم


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved