سائنس/صحت
خیبر پختونخوا میں پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 نافذ
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں پبلک ہیلتھ آرڈیننس 2017 نافذ کردیا گیا ہے جس کے تحت احکامات کی خلاف ورزی پر پچاس ہزار سے تین لاکھ تک جرمانہ کیا جا سکے گا جبکہ دوسری مرتبہ خلاف ورزی پر دوگنا جرمانہ اور تین سال قید کی سزا بھی دی جا سکے گی۔
گدلا پانی پینے سے نورو وائرس کاخطرہ ،تحقیق
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحقیق سے انکشاف ہوا ہےکہ گدلا پانے پینے سے نورو وائرس کا خدشہ لاحق ہوسکتا ہے۔ڈریکسل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق شمالی امریکا اور برطانیہ کے علاقے میں ڈائریا اور معدے کے امراض میں مبتلا مریضوں پر تحقیق سے یہ سامنے آئی کہ
کراچی میں چکن گونیا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ‘
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت کے ڈائریکٹر شہر میں چکن گونیا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر ہیلتھ محمد توفیق نے کہا کہ کراچی میں چکن گونیا کے کیسز بڑھنے کے خدشات ہیں، شہر میں وبا کی صورتحال نہیں
ملک میں ایک لاکھ 32 ہزار افراد ایچ آئی وی ایڈز کا شکار، رپورٹ
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں ایچ آئی وی ایڈزکے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار ہوگئی ہے۔سروے ایڈز کنٹرول پروگرام نے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی مدد سے ایچ آئی اے ایڈز پر قومی سروے مکمل کرلیا جس میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 39 ہزار کے اضافے کا انکشاف ہوا ہے
’کراچی میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 244 ہوگئی
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 244 ہوگئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انسداد ڈینگی سیل کے سربراہ ڈاکٹر رشید شیخ نے بتایا کہ شہر میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 244 ہوگئی ہے
نہ انکشاف صحت کیلئے ایک ہفتے میں صرف 500 گرام تک گوشت کا ستعمال مفید ہوتاہے
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ہوتی ہے، گوشت کی زیادتی اکثر لوگوں کی صحت کو متاثر کر دیتی ہے۔عید قربان کے موقع پر تقریباً ہر گھر میں ہی روزانہ مزے مزے کے گوشت کے پکوان تیار کیے جاتے ہیں جن کی خوشبو اور لذت کے سامنے ہاتھ روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔
دودھ نہ پلانے والی ماؤں میں کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیدائش کے بعد بچے کو دودھ نہ پلانے سے ماں کے کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔لاہور گیریژن یونیورسٹی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیراہتمام آگاہی سیمینار منعقد ہوا جس میں مقررین نے ماں کے دودھ کی افادیت اور پاکستان میں بریسٹ کینسر کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔
بار بار بیمار کرنے والی عادتیں
11 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ بار بار بیمار پڑتے ہیں تو اس کی خاص وجوہ میں روزمرہ کی عادات بھی ہیں جو آپ کو بار بار بیمار کرنے کا سبب بنتی ہیں۔طبی ماہرین کی اکثریت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ جراثیم ہر جگہ موجود ہوتے ہیں خصوصاً گھروں کے
ٹوئٹر نے صارفین کا بڑا مطالبہ پورا کردیا
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کا سب سے بڑا مطالبہ پورا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ٹوئٹر کے ہیڈ آف پراڈکٹ کیتھ کولمین نے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ اس سوشل میڈیا نیٹ ورک میں اب صارفین ٹوئیٹ کو بک مارک یا بعد میں دیکھنے کے لیے محفوظ بھی کرسکیں گے۔اس نئے فیچر کو #SaveForLater کا نام دیا گیا ہے جس پر ابھی کام جا
غذاؤں کے حوالے سے دنیا میں پائے جانے والے توہمات
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
مغربی دنیا میں لہسن کو خون چوسنے والے ویمپائر سے دور رکھنے کا موثر ذریعہ مانا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے کچھ حصوں میں کیلوں کو چھری سے کاٹنا بدشگونی سمجھا جاتا ہے؟ اور اگر چھری کی ہی بات ہو تو کچھ ممالک میں یہ بات بھی مانی جاتی ہے کہ کسی دوست کو کبھی چھری نہ دو۔ درحقیقت دنیا کے مختلف حصوں
پا کستان میں صرف1 لاکھ 20ہزار کی دھوم اصل حقیقت تو اب سامنے آئی
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پا کستان میں صرف1 لاکھ 20ہزار کی دھوم اصل حقیقت تو اب سامنے آئی
سبز مرچ، من بھاتا کھاجا
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
یہ سبزی پاک وہند میں مزے لے لے کر کھائی جاتی ہے۔دوپہر کا کھانا ہو یا رات کا،دسترخوان پر اس کی موجودگی ضروری ہے۔بہت سے مردوزن سبز مرچ کی چٹنی شوق سے کھاتے ہیں۔یوں تو سبز مرچ دیکھنے میں بڑی بھلی
زیادہ میٹھاکھانے جگر کیلئے مضر
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ خبر مرد حضرات میں میٹھے کی عادت چھڑانے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے کہ زیادہ مقدار میں شکر کھانے سے جگر پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بالکل صحت مند مرد بھی اس مرض کا شکار ہوسکتے ہیں۔
روزانہ ایک کیلا کھانا فالج اور ہارٹ اٹیک کے خطرے سے بچائے
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
صرف ایک کیلے کو روزانہ کھانا ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔الاباما یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پوٹاشیم سے بھرپور غذائیں خون کی شریانوں کو سکڑنے
مردوں میں بریسٹ کینسر میں اضافہ کیوں
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ’بریسٹ کینسر‘ خواتین کو لاحق ہونے والا مرض ہے، تاہم حقیقت اس کے بر عکس ہے۔یہ سچ ہے کہ بریسٹ کینسر کا شکار سب سے ذیادہ خواتین ہی ہوتی ہیں، اور متعدد رپورٹس کے مطابق
پیشاب کی نالی میں سوزش سے بچنا آسان
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پیشاب کی نالی میں سوزش کافی تکلیف دہ مرض ہوتا ہے اور اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کافی لوگ ہچکچاتے بھی ہیں، تاہم اس سے بچنا بہت آسان ہوتا ہے۔بس پانی زیادہ پینے کی عادت پیشاب کی نالی کی سوزش جیسے تکلیف دہ مرض کا خطرہ کم کردیتا ہے
آپ کی عام عادتیں جو سنگین نوعیت کی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اگر آپ اکثر بیمار ہوتے ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ ہوسکتا ہے کہ ایسا آپ کی اپنی کسی عام عادت کی وجہ سے ہوتا ہو۔جی ہاں یقین کرنا مشکل ہوگا مگر کچھ ایسی عادتیں آپ کو بیمار کرسکتی ہیں جو بظاہر بالکل بھی نقصان دہ نہیں لگتیں
پِتے کی پتھری سے بچنے کا آسان حل
10 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اگر آپ کا پِتہ درست کام نہ کررہا ہو تو پتھری کے ساتھ ساتھ معدے میں تیزابیت، گیس، متلی، قے اور معدے میں درد جیسے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔پِتہ کیا ہے؟ پِتہ آپ کے پیٹ میں جگر کے بالکل نیچے دائیں جانب ہوتا ہے
ایک کیلا ایک گلاس پانی دو گرام دار جینی اور آپ کا بہت بڑا مسئلہ منٹوں میں حل
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
مسلسل بے خوابی کا شکار رہنے والے افراد نیند کیلئے خواب آور ادویات کا استعمال کرنے لگ جاتے ہیں جس کے سائیڈ ایفیکٹس کی وجہ سے وہ مزید پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بے خوابی کی وجہ سے جسم خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونےلگتا ہے اور کمزوری بھی پیدا ہو جاتی ہے۔لیکن اب ماہرین صحت نے بے خوابی کا شکار افراد کیلئ
پاکستان میں پہلی بار 4.5 جی انٹرنیٹ سروس متعارف
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
پاکستان میں پہلی بار 4.5 جی انٹرنیٹ سروس کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی وائی ٹرائب نے یہ سروس فراہم کی ہے جس کا اعلان تو مارچ میں کیا گیا تھا تاہم اس کے پیکجز کا آغاز اب ہوا ہے۔کمپنی نے اگست میں یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ اس کے ایل ٹی ای ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی نیٹ ورک نے 200 ایم بی پی ایس
مارکیٹ میں دستیاب بستر بچوں کے لیے نقصان دہ
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت ذیادہ تر ممالک میں نوزائدہ بچوں کے لیے ریڈی میڈ مختلف کمپنیوں کے بستر دستیاب ہوتے ہیں، جنہیں بچوں کے آرام کے لیے بہتر تسلیم کیا جاتا ہے۔پاکستان جیسے ممالک میں کڈکو، شیلڈ، جوہنسن جیسی کمپنیوں سمیت مقامی سطح
ہلدی کی چائے کے زبردست فوائد
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
برصغیراور ایشیا میں عام استعمال ہونے والی ہلدی کے فوائد ہر روز سامنے آرہے ہیں اور اب کئی تحقیقات سے اسے جادوئی شے قرار دیا جاچکا ہے۔ مصدقہ معلومات اور تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہلدی اپنے اندر انقلابی طبی خواص رکھتی ہے۔
آلو اور ہلدی سے گوری رنگت پائیں، صرف چند منٹوں میں
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آلو اور ہلدی ایسی چیزیں ہیں جس کے بغیر ہر باورچی خانہ ادھورا سمجھاجاتا ہے یہ دونوں اشیا ناصرف کھانوں کی شان بڑھاتی ہیں بلکہ کئی دوسرے فائدے بھی دیتی ہیں ایسا ہی ایک فائدہ خواتین کے حسن میں نکھار بھی ہے ۔
عرقِ گلاب کے حیران کن فائدے
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلاب کو عموماً خوبصورتی کے استعارے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس کے فائدے بھی کچھ کم حیرت انگیز نہیں جن سے اکثر لوگ ناواقف ہیں۔گلاب کی پتیوں کو نچوڑ کر عرق نکالا جاتا ہے جسے پانی میں شامل کرکے
کیلاتوکیلا، کیلے کا چھلکا بھی انتہائی فائدہ مند
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
ویسے تو کیلے کھانے کے فائدوں سے سب ہی واقف ہوں گے لیکن کیلے کے چھلکے بھی کسی صورت غیر اہم نہیں کیونکہ ان میں قدرتی طور پر بہت سی طبی خصوصیات پنہاں ہیں۔کیلے کے چھلکے کے چند دلچسپ اور مفید استعمال ملاحظہ کریں
حیاتیاتی گھڑی کی دریافت پر طب کا نوبل انعام برائے 2017
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) اس سال طب یا فعلیات (فزیالوجی/ میڈیسن) کا نوبل انعام تین امریکی سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے جنہوں نے حیاتیاتی گھڑی کا قدرتی نظام دریافت کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
مسوں کو ختم کرنے کے گھریلو نسخے
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کیا آپ کے جسم پر مسے (اسکن ٹیگ) ہیں اور آپ ان سے پریشان ہیں تو اب پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ آپ گھر بیٹھے ان سے باآسانی جان چھڑا سکتے ہیں اور اس کے لیے ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔
چینی ڈاکٹرز کا تجربہ۔انسانی جسم سے روح نکلنے کی ویڈیو نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا
9 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی تعلیمات کے مطابق روح حکم ربی ہے جو اس وقت تک جسم میں موجود رہتی ہے جب تک رب تعالیٰ کا حکم ہو۔ روح کی حقیقت جاننے کیلئے سائنسدانوں کی کئی ٹیموں نے مختلف ادوار میں مختلف تجربات کئے مگر ان میں کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔
پاکستان کے لئے بہت بڑے خطرے کی نشاندہی کر دی گئی
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سمیت سندھ وبلوچستان کا ساحلی علاقہ خطرناک فالٹ لائن زون کی پٹی پرواقع ہے اور زلزلہ وسونامی کا خطرہ موجود ہے۔ کراچی سمیت سندھ وبلوچستان کا ساحلی علاقہ 3 پلیٹس کے جنکشن پر واقع ہے جس سے زلزلے وسونامی کا خطرہ موجود ہے، ماضی میں 28 نومبر 1945 میں بحیرہ عرب کے شمال اور مکران کوسٹل
نہار منہ لیموں اور شہد ملا پانی پینے کے فوائد
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اگر آپ پانی کو نیم گرم کرلیں،اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد بھی ڈال لیں اور اس مشروب کو صبح نہار منہ پئیں تو اس کے فوائد کا شمار ممکن نہیں۔
پاکستان کا تیز ترین انٹرنیٹ متعارف کروا دیاگیا ، فی سیکنڈ کتنی رفتار ہے؟صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
لاہور (روز نامہ اوصاف) وائی ٹرائب نے پاکستان کا تیز ترین انٹرنیٹ متعارف کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی انٹرنیٹ کمپنی وائی ٹرائب کی جانب سے پاکستان کے تیز ترین انٹرنیٹ کنکشن کو متعارف کروانے کا دعوی کیا گیا ہے۔ کمپنی نے اس سلسلے میں متعدد پیکجز متعارف کروائے ہیں۔
انسانی جسم کے اندر قدرتی گھڑی: تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے نام نوبل انعام
8 اکتوبر‬‮ 2017  -  سائنس/صحت
اسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے معتبر ترین اعزاز نوبل کا طب کے شعبے میں فاتح قرار پانے والوں کے نام کا اعلان کردیا گیا جنہوں نے انسان سمیت تمام جانداروں کے اندر نصب قدرتی ’گھڑی‘ کے بارے میں تحقیق کی۔روایت کے


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved