سائنس/صحت
امریکہ اور روس کے خلا باز وں کے خلائی کےپسول کی ازبکستان مےں لےنڈنگ
7 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
ازبکستان (روز نامہ اوصاف) روسی اور امریکی خلا باز بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں ایک سو بہتر دن گذارنے کے بعد واپس زمین پر پہنچ گئے۔ خلاباز بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں ایک سو بہتر دن مکمل کرنے کے بعد واپس آئے ہیں۔ خصوصی کیپسول نے ازبکستان کے جنوبی علاقے میں بحفاظت لینڈنگ کی۔ خلابازوں میں دو روسی اور ایک ام
وزیر اعلی نے مفت اسما رٹ فون دینے کا اعلان کر دیا وہ بھی کن لو گو ں کیلئے جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا
7 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
ممبئی(روزنامہ اوصاف)بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکلیش یادیو نے دو لاکھ روپے سے کم سالانہ آمدنی رکھنے والے خاندانوں کے تمام نوجوانوں کو مفت اسمارٹ فونز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اکلیش یادیو کی سماج وادی پارٹی کی حکومت کا ایک بیان میں کہناتھا کہ یہ اسمارٹ فونز غریب نوجوانوں
اسمارٹ فونز سے ڈیلیٹ تصاویر کیسے واپس لائیں؟
7 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نا مہ اوصاف )کیا کبھی اسمارٹ فون یا ڈیجیٹل کیمرے پر آپ سے غلطی سے کوئی ایسی تصویر ڈیلیٹ ہوئی جس کے بعد آپ پریشانی کا شکار ہوگئے ہو؟اگر ہاں تو آپ واحد فرد نہیں جسے یہ تجربہ ہوا ہو ایسا اکثر لوگوں کے ساتھ ہوجاتا ہے اور ان کی سمجھ نہیں آتا کہ اپنی یادگار تصویر یا تصاویر کو واپس کیسے لایا جائے۔ م
سورج زمین کو تباہ کر دے گا اگر اےسا ہوگےا ‘ ماہرین
7 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
نیویارک(روز نامہ اوصاف)ہماری زمین کا شمسی توڑ پھوڑ کے مناظر اور دھماکوں سے اکثر سابقہ رہتا ہے لیکن زمین تک پہنچتے پہنچتے ان کا اثر اتنا کم ہو جاتا ہے کہ وہ خوفناک اور بھیانک نظرآنے کی بجائے ہمیں خوبصورت اور بھلے محسوس ہوتے ہیں اور زمین کے مختلف حصوں میں سورج کی اس تباہ کاری کو انتہائی خوبصورت مناظر کے طور
دمے کے مریض ان غذاؤں سے اجتناب کریں
6 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
دنیا بھر میں دمے کے کیسز ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بڑھتے جا رہے ہیں۔ دمہ پھیپڑوں کی ایک بیماری ہے جس میں سانس کی نالیاں سوج جاتی ہیں اور سکڑ جاتی ہیں جس کے سبب سانس لینے میں دقت ، سینے میں تکلیف اور کھانسی ہوتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں 30 کروڑ سے زائد لوگ دمہ کے مرض میں مبتلا ہیں جس میں ہر عمر کے اف
پاکستانی لڑکےاور بھارتی لڑکی نے تاریخ رقم کردی
6 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
ابوظہبی(روزنامہ اوصاف) متحدہ عرب امارات میں زیر تعلیم پاکستان اور بھارت کی ایک لڑکی اور لڑکے نے مستقبل کے شہروں کے لئے ایک اچھوتی ٹیکنالوجی کا آئیڈیا متعارف کروا کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق 25 سالہ ارسلان انجم اور 24سالہ حبہ ریاض مصدر انسٹی ٹیوٹ میں مائیکرو سسٹمز انجینئرنگ کے س
اطالوی گائوں میں طویل عمری کا راز غیر معمولی حالات یا غصے میں خون کی گردش تیز کرنے والے ہارمون کی کمی ہے ، طبی ماہرین
6 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
روم ۔ 06 ستمبر ٟاے پی پیٞ امریکی اور اطالوی سائنس دانوں نے اٹلی کے ایک چھوٹے سے گائوں میں لوگوں کی طویل عمری کاراز غیر معمولی حالات یا غصے میںخون کی گردش تیز کرنے والے ہارمون ایڈرینالین کی کمی کو قرار دے دیا ۔ حا ل ہی میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق بحٰیرہ روم والی غذا کے حوالہ سے مشہور سائیلینٹو ساحل کے
اطالوی گائوں میں طویل عمری کا راز غیر معمولی حالات یا غصے میں خون کی گردش تیز کرنے والے ہارمون کی کمی ہے ، طبی ماہرین
6 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
روم ۔ 06 ستمبر ٟاے پی پیٞ امریکی اور اطالوی سائنس دانوں نے اٹلی کے ایک چھوٹے سے گائوں میں لوگوں کی طویل عمری کاراز غیر معمولی حالات یا غصے میںخون کی گردش تیز کرنے والے ہارمون ایڈرینالین کی کمی کو قرار دے دیا ۔ حا ل ہی میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق بحٰیرہ روم والی غذا کے حوالہ سے مشہور سائیلینٹو ساحل کے
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کے نتیجہ میں سمندری خوراک انسانوں میں بیماریوں کا باعث بن رہی ہے،ماہرین
6 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
ہونولولو(روزنامہ اوصاف)عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کے نتیجہ میں سمندری جانوروں اور ان کو بطور خوراک استعمال کرنے کے باعث انسانوں میں بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔ یہ بات ورلڈ کنزرویشن کانگریس کے موقع پر دنیا کے 12 ممالک سے تعلق رکھنے والے 80 ماہرین کی تیار کردہ رپورٹ میں بتائی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہم سب کو ی
صحت کو برقرار رکھنے اور بیماریوں سے دور رہنے کیلئے سائیکل کا استعمال کریں، تحقےق
6 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف)سائیکلنگ جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ذہنی صحت کیلئے بھی مفید ہے۔ سائیکل چلانا جسمانی ورزش کی بہترین قسم ہے جو اچھی صحت یقینی بنانے کے ساتھ ہر عمر کے فرد کیلئے مفید ہے۔سائیکل چلانا دل کی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے جبکہ دل کو مختلف امراض سے محفوظ رکھتی ہے۔ سائیکلنگ وزن کم کرنے کے خواہش
آئی فون صارفین دوسروں کی نسبت زیادہ خارجی شغف کے شوقین اوراینڈرائڈ فون استعمال کرنیوالے زیادہ ایماندار اور شائستہ ہوتے ہیں، تحقےق
6 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) آپ کا سمارٹ فون آپ کی شخصیت کے حوالے سے کئی راز کھول سکتا ہے۔ کم از کم نئی تحقیق کا نتیجہ تو یہی بتاتا ہے کہ سمارٹ فون کا انتخاب اس کے مالک کے بارے میں قیمتی معلومات فراہم کرتا ہے۔ برطانیہ میں کی جانے والی ایک تحقیق میں ماہرین نفسیات یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ کیا سمارٹ فون کے انتخاب
حاملہ خواتےن اور مرد حضرات کےلئے نارےل کی افادےت ، آزما کرضرور دےکھےں
5 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
سلام آباد(روز نامہ اوصاف) ماں بننے والی خواتین دوران حمل روزانہ دو تولہ کھوپرا مصری کے ساتھ کھائیں تو بچے تندرست اور خوبصورت پیدا ہوں گے اور پیدا ہونے والے بچوں کو ماں کا دودھ بھی وافر مقدار میں میسر ہوگا۔ناریل بیک وقت غذا بھی ہے دوا بھی، ناریل کا پانی تازہ سنگترے سے بہتر یوں سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں حر
کیلے رات کو ابال کر کھانے سے کیا ہوتا ہے، ضرور پڑھ لےں
5 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
نیویارک(روز نامہ اوصاف )کچھ لوگ نیند کے لئے خواب آور ادویات کاسہارا لینے لگتے ہیں جس کے سائیڈ ایفکٹس کی وجہ سے ہم جسمانی طور پر مزید پیچیدگیوں کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ ایسی مشکل کے لئے کیلوں والی چائے کا استعمال کریں۔اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس بھی نہیں اور اس کے استعمال سے آپ کوپرسکون
ہاتھوں کو ساکت رکھنے سے 12 فیصد میٹا بولک توانائی زیادہ خرچ ہوتی ہے ،تحقیق
5 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
لاہور (روز نامہ اوصاف) کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ چلتے ہوئے ہمارے ہاتھ کیوں ہلتے ہیں حالانکہ اس کی کوئی تک سمجھ نہیں آتی؟ویسے تو ہماری ٹانگیں ہمیں آگے لے جا رہی ہوتی ہیں۔ اس لیے ہمیں ہاتھوں کو ہلانے کی ضرورت نہیں ہوتی ، مگر پھر بھی ہم ایسا کیوں کرتے ہیں؟یہ وہ سوال ہے ،جو دہائیوں تک سائنس دانوں کو ستاتا رہا او
سرچ انجن ’عکس پاکستان‘ 2018 میں لانچ ہوگا
20 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
پاکستان نے گوگل کی طرح اپنا معلوماتی سرچ انجن تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سرچ انجن کا نام عکس پاکستان دو ہزار اٹھارہ میں لانچ کیا جائے گا۔اسپارکو اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے پاکستان نے سرچ انجن تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جبکہ حکومت نے سرچ انجن کا نام عکس پاکستان رکھنے کی منظوری دے دی ہ
مشت زنی کی عادت ایک سست رفتار قاتل ہے،،چھٹکارہ پانا نہایت آسان
4 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
لندن (روزنامہ اوصاف مانیٹرنگ ڈیسک)کم عمر نوجوانوں کی اکثریت مشت زنی سے خود کو محظوظ کرتی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس عادت کے جسمانی اور ذہنی طور پر شدید نوعیت کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اور ایسے نوجوانوں میں احسا س کمتری کے علاوہ خود اعتمادی کا فقدان بھی بدرجہ اتم پایا جاتا ہے۔ اور بہت ساری جسمانی اور ذہنی م
حاملہ خواتین ذہین بچوں کی پیدائش کے لئے پھلوں کا استعمال کریں
20 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
ٹورنٹو(روزنامہ اوصاف مانیٹرنگ ڈیسک)ہر ماں باپ چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد ذہین ہو۔اور اگر دوران حمل خواتین ایک عام سی احتیاط اپنے کھانے پینے کے معمولات میں شامل کر دیں اور اس سے نوزائیدہ بچوں کا ذہین ہونا یقینی ہوجائے تو اسے بلاشبہ سائنس کا عظیم کرشمہ ہی تصور کیا جانا چاہیے۔کچھ ایسی ہی تحقیق کینیڈایونیورسٹ
6امراض جوجلدسے ظاہرہوتے ہیں
18 دسمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
‮ جلد انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ امراض کی پیشگوئی بھی کرتی ہے؟ جی ہاں کچھ امراض کا سب سے پہلے اشارہ جلد پر ظاہر ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ ان علامات سے واقف ہیں جو جلد مختلف امراض کے لیے ظاہر کرتی ہے؟ سوزش جلد خشک، کھجلی اور جلد پر سرخ نشانات عام طور پر گردن یا کہنیوں کے پاس ظاہرت
آئندہ ہفتے آنیوالاآئی فون سیون کیساہوگا؟
4 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
ایپل کی جانب سے 7 ستمبر کو نیا آئی فون سان فرانسسکو میں متعارف کرایا جارہا ہے۔ اس ڈیوائس کے لیے ایپل کی فیکٹریز میں زور و شور سے کام جاری ہے اور اس کے حوالے متعدد لیکس، افواہیں اور رپورٹس سامنے آچکی ہیں جن سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نئی ڈیوائس کیسی ہوگی۔ اگر تو آپ بھی نئے آئی فون کے منتظر ہیں تو اس کے
اگر آپ چا ہتے ہے کہ سارا دن آپ کے جسم سے خو شبو آتی رہے تو پر فیو م لگانے سے پہلے یہ ایک چیز ضرور لگا ئیں
4 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
نیویارک(روز نا مہ اوصاف)اگر آپ یہ خواہش رکھتے ہیں کہ سارا دن آپ کے جسم سے خو شبو آتی رہے تو کیاہی اچھا ہو کہ دن کےا آغازمیں ہم جو پرفیوم لگانےسے پہلے ویزلین (پٹرولیم جیلی)کا استعمال کریں۔اپنی کلائی پر خوشبو لگانے سے قبل اس پر تھوڑی سی پٹرولیم جیلی لگالیں اور پھر خوشبو چھڑکیں،اسکی وجہ سے سارا دن اس پرف
خوبصورت نظر آنے کیلئے بہترین بیوٹی ٹپس
4 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
فیس ماسکس: اپنی جلد کی ٹائپ معلوم ہونا ہر خاتون کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے خاص طور پر کوئی فیس ماسک یا دیگر بیوٹی ٹریٹمنٹ کرنے سے پہلے تاہم یہ چند ماسک آپ کی جلد کو مثالی جگمگاہٹ دینے کے لیے کافی ہیں۔ ایلوویرا ماسک: ایلوویرا کے متعدد فوائد ہیں خاص طور پر جب اسے جلد پر استعمال کیا جائے تو مثالی جگمگاہٹ کے سات
انسانیت کو بچانے کےلئے ہفتے میں تین چھٹیاں ضروری ہیں‘ ماہرین
4 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
آسٹریلیا( روز نامہ اوصاف) اگر ہم ماحول، انسانیت اور دنیا کو بچانا چاہتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ ہفتے میں 3دن چھٹی کیا کریں۔ان خیالات کا اظہار 2امریکی ماہرین معاشیات ڈیوڈ روزنک اور مارک ویزبروٹ نے ایک جریدے کو انٹرویو میں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عام تاثر کے برعکس اگر روزانہ کام کے اوقات بڑھا کر 3ہفتہ وار چھٹی
بھاری بھرکم لڑکی دوست کی اس چیز پر بیٹھی تو وہ ٹوٹ گئی
3 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
لندن (روزنامہ اوصاف)بے پناہ وزن رکھنے والی برطانوی لڑکی گیما کو اس وقت سخت عزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب وہ ایک دوست کی پارٹی میں شرکت کے لئے گئی اور ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آگیا۔ گیما کا کہنا ہے کہ اس کا وزن 150کلو گرام تھا اور اسے پیزا ،چپس،فاسٹ فوڈ ،سنیکس چاکلیٹ وغیرہ کھانا پسند تھا ۔اپنی دوست سارہ کی پار
خالی پیٹ لہسن کھانے کے نا قابل یقین فوائد
20 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
اکثر سننے میں آیا ہے کہ لہسن کا استعمال بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بیحد مفید ہے۔ یہ بات یقینا درست ہے مگر اس کے علاوہ یہ بہت سے دوسرے مسائل کا بھی مفید حل ہے۔ خاص کر خالی پیٹ لہسن کا استعمال ایک خاص قسم کی افادیت رکھتا ہے۔ لہسن ایک خاص قسم کا قدرتی انٹی بائیوٹک ہے جو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مددگار ثا
امریکا ، جراثیم کش صابنوں پر پابندی
3 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
سننے میں ہوسکتا ہے آپ کو عجیب لگے مگر امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ پرانی طرز کے صابن اور پانی جراثیم کش مصنوعات سے زیادہ موثر ہوتے ہیں۔ جی ہاں امریکا میں جراثیم کش یا اینٹی بیکٹریل صابنوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ امریکا کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نامی سرکاری ادارے کی جانب سے جراثیم کش صابنوں میں انیس کی
سام سنگ نے گلیکسی سیون کی فروخت معطل کر دی حیرا ن کن وجہ بھی سامنے آگئی
3 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
سیول(روز نا مہ اوصاف)جنوبی کوریا کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اسمارٹ فون تیار کرنے والے بین الاقوامی ادارے سام سنگ نے اپنے نئے اسمارٹ فون گلیکسی سیون کی فروخت کو معطل کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کی وجہ اِس فون کی بیٹری کا گرم ہو کر پھٹنا بتایا گیا ہے۔ اس ادارے نے اْن صارفین کو متبادل سمارٹ ف
ٹویٹر پر یہ ایک کام کریں اور پیسے کمایں
2 ستمبر‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
اسلام آباد (روز نا مہ اوصاف)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کو ویڈیوز پوسٹ کرکے پیسے کمانے کی پیشکش کردی۔اس کے لیے صارفین کو ٹوئٹر کی انگیج ایپ پر جاکر پروگرام میں اپلائی کرنا ہوگا جس کے بعد ویڈیو شیئر کرنے پر ان کے سامنے ایک باکس آئے گا جس پر مارک کرنے سے وہ عندیہ دیں گے کہ وہ اس کی پری رول پ
اسمارٹ فون فوٹوز میں اچھا نظر آنے کا آسان طریقہ
19 اگست‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا آپ نے ایسی سیلفی ہے جسے بعد میں دیکھتے ہوئے خیال آیا ہو ایسا تو میں کبھی نظر نہیں آنا چاہتا تھا؟ اگر ہاں تو صرف آپ کا نہیں بلکہ دیگر افراد کا بھی مسئلہ ہے اور اس کی وجہ اسمارٹ فون کے کیمرہ لینس کے وائیڈ اینگل کا شکل کو بگاڑ کر پیش کرنا ہے، جس کے نتیجے میں تصا
زبان کی جلن سے فوری نجات پائیں
19 اگست‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کبھی گرم چائے کا گھونٹ بھرنے ، سوپ پینے یا دوستوں کے ساتھ گرما گرم پیزا کھانے سے اپنی زبان جلا بیٹھیں تو ادھر ادھر بھاگنے کے بجائے چند آسان سی تراکیب اپنائیں اور تکلیف دہ درد سے نجات پائیں ۔ 1۔زبان جلنے کی صورت میں پہلا کام یہ کریں کہ برف کے ٹکڑے لے کر متاثرہ حصے پر
ایک سیب دھوئے بغیر کھانا کتنا نقصان دہ؟
19 اگست‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
واشنگٹن (اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ جلدی میں گھر سے نکل رہے ہیں اور میز یا کچن سے ایک سیب اٹھا کر نکل جاتے ہیں اور اسے چبانے لگتے ہیں، کیا آپ ایسا کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ ایک بہت اہم چیز بھول رہے ہیں اور وہ سیب کو دھونا۔اگر ہاں تو آپ ایک بہت اہم چیز بھول رہے ہیں اور وہ سیب کو دھونا۔اگر ہاں تو آپ ایک ب
اگر فیس بک کا استعمال ترک کردیں تو کیا ہوگا؟
18 اگست‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
منلو پارک(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مانیں یا نہ مانیں مگر فیس بک، انسٹاگرام، سنیپ چیٹ اور ٹوئٹر وغیرہ کو آپ دن میں ایک سے زائد بار ضرور کھولتے ہوں گے۔ ہر پندرہ سے تیس منٹ میں فیس بک یا کوئی سوشل میڈیا دیکھنے کی عادت ترک کرنا آسان نہیں، لہذا آپ شروع میں تو انتہائی بوریت محسوس کریں گے اور ہوسکتا ہے ک
جسمانی توازن میں بگاڑ نظر انداز نہ کریں
18 اگست‬‮ 2016  -  سائنس/صحت
اسلام آباد(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم میں سے ہر ایک جمناسٹک کے ماہر فرد کی طرح جسمانی توازن برقرار نہیں رکھ سکتے مگر روزمرہ کے کاموں کے لیے بھی توازن کی ضرورت ہوتی ہے۔ کئی بار توازن کا مسئلہ جسمانی فٹنس ناقص ہونے کا نتیجہ ہوتا ہے، یعنی عمر بڑھنے اور پٹھوں کی تنزلی وغیرہ، مگر یہ کسی بھی عمر کے فر


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved