فٹنس بر قرار رکھنے کیلئے روز انہ کی بنیاد پر یہ کام کرنا پڑیگا، دپیکا پڈوکون سے خواتین کوراز بتا دیا
  7  جنوری‬‮  2017     |      شوبز
سلام آباد (روز اوصاف )بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون نے کہا کہ وہ اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کی روزانہ جم جاتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پڈوکون جنہیں فٹنس آئیکون کا بھی خطاب حاصل ہے نے اپنی تازہ گفتگو میں اپنی فٹنس کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روزانہ جم جاتی ہیں اور ایک گھنٹہ پورا مختلف ورزشیں کرتی ہیں،ان کی جم ٹرینر یاسمین کراچی والا ہیں جن کی نگرانی میں وہ تمام ورزشیں کرتی ہیں،اداکارہ نے مزید کہا کہ ان ورزشوں کی بدولت وہ تروتازہ رہتی ہیں اور دن بھر کی مصروفیات کے باوجود بھی تازہ دم محسوس کرتی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved