اوم پوری کی موت کی اصل وجہ ان کا آخری انٹر ویو تھا
  7  جنوری‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکار اوم پوری کاموت سے قبل آخری انٹرویو ہی موت کا پروانہ بن گیا؟، تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکار اوم پوری کے آخری انٹرویو کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے بھارت کے بارے میں کافی سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے جبکہ پاکستان کی مضبوطی کی تعریف کی ہے اوم پوری ہمیشہ بھارتی معاشرے کی برائیوں کے خلاف بات کرتے رہے انہوں نے کہا کہ گھبراؤ نہیں بیٹا بہت مضبوط ہے پاکستان ان کی کوئی معمولی تعداد نہیں ہے بائیس کروڑ کی ہے، وہ چھٹکو سا سالہ کشمیر ہم سے نہیں سمجھتا،ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کیسی کیسی گھٹیا فلمیں بناکر پاکستانیوں پر تھوکتے رہے ہو ، بے شرمو، ایسے ہی بیانات پر ان پر غداری کے مقدمے بنائے گئے ۔‎


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
91%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved