میں شادی بس اسی دن کروں گی ، میرا نے اپنے شادی کے دن کا اعلان کر دیا
  7  جنوری‬‮  2017     |      شوبز
لاہور(روزنامہ اوصاف) فلم سٹار میرا نے شادی کیلئے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کرد یا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کر لوں جسکے لیے میری والدہ نے کچھ رشتے بھی دیکھے ہیں میں یہ بھی چاہتی ہوں اگر کوئی اچھا رشتہ مل جائے تو میں شادی کیلئے قیام پاکستان کے دن کا انتخاب کر وں تاکہ میں اپنی شادی کے دن کو بھی ہمیشہ کیلئے یادگار بنا سکوں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved