مائیکل جیکسن کی بہن نے اپنے بیٹے کاکیا نام رکھ دیا ؟ جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی
  7  جنوری‬‮  2017     |      شوبز
نیویارک (روزنامہ اوصاف)مائیکل جیکسن کی بہن اور پاپ گلوکارہ جینٹ جیکسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا اسلامی نام عیسیٰ المنا رکھا گیا ہے ۔پاپ گلوکارہ جینٹ جیکسن کے یہاں ننھا مہمان کی آمد ہوئی ہے اور وہ اپنے قطری شوہرالمنا کے ساتھ یہ خوشیان منارہی ہیں پچاس سالہ جنیٹ جیکسن کی یہ پہلی اولاد ہے جس کا نام عیسیٰ المنا رکھا گیا ہے بیٹے کی ولادت کی خوشی پر آنجہانی گلوکارہ مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ کا کہنا ہے کہ وہ خوشیوں بھرے ان لمحات کو کس طرح بیان کریں اس کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔واضح رہے کہ امریکی پاپ گلوکار آنجہانی مائیکل جیکسن کی بہن اور ہا لی ووڈ گلوکارہ جینٹ جیکسن نے 2012ء میں مسلمان ارب پتی قطری تاجروسام المنا سے شادی کی تھی شادی کے بعد وہ اپنے شوہر سے اتنی متاثر ہوئیں کہ انہوں نے اسلام قبول کرلیا اور نا زیبا ملبوسات زیب تن کرنا چھوڑ دیئیگلوکارہ جینٹ جیکسن نے اپنے مسلمان ہونے کے بارے میں اپنے فیملی ارکان کو بھی بتایا ہے جنھوں نے ان کے نئے انتخاب کا مکمل طور پر احترام کیا ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved