اوم پو ری کو قتل کیا گیا ، تحقیقا ت جاری
  8  جنوری‬‮  2017     |      شوبز

ممبئی (روز نامہ اوصاف ) بھارت کے معروف اداکار اوم پوری کی حادثاتی موت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ممبئی پولیس موت کی وجہ جاننے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ بھارتی میڈیا میں اوم پوری کے حوالے سے مختلف باتیں گردش کر رہی ہیں ، کئی سوال اٹھائے گئے ہیں ۔اوم پوری کے سر پر زخم ہے ؟،خاندان کی درخواست پر پوسٹ مارٹم کیوں کرایا گیا ،موت پاکستان کی جانب جھکاؤ کا شاخسانہ یا کوئی اور وجہ ؟ دل کا دورہ پڑا یا قتل کیا گیا ؟ پولیس کا کہنا ہے کہ اوم پوری اپنے بیٹے کے نہ ملنے کی وجہ سے پریشان تھے جس کا اظہار انہوں نے بالی ووڈ ڈائریکٹر سے بھی کیا تھا ۔بھارتی اداکار کے انتقال پر ان کی پاکستان کیلئے محبت کو ایشو بنا کر سوشل میڈیا پر ایک مہم جاری ہے جس کے دوران یہ بھی کہا گیا کہ انہیں پاکستان کے حق میں بولنے پر قتل تونہیں کر دیا گیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved