اپنی شادی کے دن کو ہمیشہ کیلئے یادگار بناؤں گی، میرا
  8  جنوری‬‮  2017     |      شوبز
لاہور(روزنامہ اوصاف) فلم اسٹار میرا نے شادی کے لیے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق فلم اسٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کرلوں، جس کے لیے میری والدہ نے کچھ رشتے بھی دیکھے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں یہ بھی چاہتی ہوں اگر کوئی اچھا رشتہ مل جائے تو میں شادی کے لیے قیام پاکستان کے دن کا انتخاب کروں تاکہ میں اپنی شادی کے دن کو بھی ہمیشہ کے لیے یادگار بنا سکوں۔فلم اسٹار میرا نے شادی کے لیے14اگست کے دن کے انتخاب کی خواہش کا اظہار کردیا۔فلم اسٹار میرا نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ رواں سال شادی کرلوں، جس کے لیے میری والدہ نے کچھ رشتے بھی دیکھے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں یہ بھی چاہتی ہوں اگر کوئی اچھا رشتہ مل جائے تو میں شادی کے لیے قیام پاکستان کے دن کا انتخاب کروں تاکہ میں اپنی شادی کے دن کو بھی ہمیشہ کے لیے یادگار بنا سکوں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved