لیجنڈ امان اللہ کا کامیڈی میں کوئی جوڑ نہیں:نعیم شوکی
  9  جنوری‬‮  2017     |      شوبز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اداکارنعیم شوکی نے کہاہے کہ نجی ٹی وی کے پروگرام مذاق رات میں پرفارمنس سے مجھے بہت شہرت ملی۔ایک بیان میں انکاکہناتھا میں تھیٹراورٹی وی میں اپنے فن کامظاہرہ کررہاہوں تاہم جب سے نجی ٹی وی کے مشہورپروگرام مذاق رات میں چانس ملااس وقت سے مجھے زیادہ مقبولیت ملی۔میں مختلف شوزمیں اپنافن پیش کرچکاہوں، میں سمجھتاہوں کہ لیجنڈ امان اللہ کاکامیڈی میں کوئی جوڑنہیں ہے ،وہ پاکستان اورملک سے باہراپنی صلاحیتوں کومنواکرکنگ آف کامیڈی بنے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved