گلوکار بلال سعید چوری کے مقدمات میں عبوری ضمانت کل تک منظور
  10  جنوری‬‮  2017     |      شوبز
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائی کورٹ گلوکار بلال سعید چوری کے مقدمات میں عبوری ضمانت کل تک منظور کر لی جسٹس عبدالسمیع خان نے گلورکار بلال سعید کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار بلال سعید نے بتایاکہ مخالفین نے پولیس سے بساز باز کر کے چوری کا جھوٹا مقدمہ درج کروادیا ہے حالانکہ اس واقع سے کوئی تعلق نہیں لہذا ضمانت منظور کی جائے دوران سماعت بلال سعید کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے بلال سعید کی کل تک عبوری ضمانت منظور کرلی اور ہر صورت وکیل کوپیش کرنے کاحکم دیدیا بلال سعید کے خلاف رخسانہ نامی خاتون نے8کروڑ روپےسامان نقدی اور زیورات کی چوری کا مقدمہ درج کروارکھا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved