معروف پاکستانی گلوکارہ پر بد ترین تشدد
  10  جنوری‬‮  2017     |      شوبز
رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک)سرائیکی گلوکارہ عالیہ بلوچ گھریلو تشدد کا شکاربن گئیں. شوہرکے تشدد سے گلوکارہ زخمی ہوگئیں۔آنکھ پرشدید چوٹیں آئی ہیں.تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے عیسیٰ کالونی میں مقامی گلوکارہ عالیہ بلوچ کے شوہرجاوید نے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔جس کے نتیجے میں گلوکارہ آنکھ پرشدید چوٹیں آئی ہیں.عالیہ بلوچ نے شوہرکے خلاف تھانہ اے ڈویڑن میں مقدمہ درج کرانے کے لیے درخواست دائرکردی ہے. گلوکارہ کا موقف ہے کہ شوہر نے پیسے نہ دینے پر تشدد کا نشانہ بنایا.

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved