یہ سات باتیں یاد رکھنے والا شخص ہی شاہ رخ خان کا داماد بن سکتا ہے
  11  جنوری‬‮  2017     |      شوبز
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے ممکنہ داماد کےلئے سات شرائط پر پورا ہونا لازمی قرار دےدیا ہے۔ کنگ خان کا کہنا ہے کہ میری بیٹی سہانا دنیا میں سب سے بڑھ کر مجھے عزیز ہے اور اس کے لئے خاوند کا چنائو کرنے کےلئے میں نے سات اصول بنا رکھے ہیں جو بھی اس سے شادی کا خواہشمند ہے وہ ان اصولوں کو ہمیشہ ملحوظ خاطر رکھے۔ شاہ رخ کا مطالبہ ہے کہ ان کے داماد 1۔ کے پاس جاب ہونی چاہیے 2۔کو یہ سمجھنا چایہے کہ اس کا سسر اسے پسند نہیں کرتا 3-کو یہ بھی سمجھنا چاہیے کہ اس کا سسر ہر جگہ موجود ہے 4-کے پاس وکیل ہونا چاہیے 5-سہانا اپنے باپ کی شہزادی ہے اپنے خاوند کی جیت نہیں 6-جو بھی خاوند سہنا کے ساتھ کرے گا ۔شاہ رخ اس کے خاوند کے ساتھ کرے گا 7-سہانا کے باپ کو دوبارہ جیل جانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ ان سخت اصولوں کو جاننے کے بعد بظاہر لگتا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی اس لاڈلی بیٹی سے واقعی بہت پیار کرتے ہیں اور کسی کو ان کے داماد کے منصب پر فائز ہونے کےلئے بہت پاپڑ بیلنا پڑیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved