پاکستانی معروف گلوکار بلال سعید کی ضمانت خارج ہونے پر انہوں نے عدالت میں ایسا کام کر ڈالا کہ دنیا دنگ رہ گئی
  11  جنوری‬‮  2017     |      شوبز
لاہور(روزنامہ اوصاف)پاکستان نے معروف گلوکار بلال سعید عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔بلال سعید نے عدالت میں عبوری ضمانت کی درخواست دی رکھی تھی اور آج ہونے والی سماعت کے دوران ضمانت کے خارج ہونے پر بلال سعید ساتھیوں سمیت احاطہ عدالت سے رفو چکر ہوگئے۔گلوکار پر والدہ سے دھوکہ دہی کے الزام ہیں۔واضح رہے کہ بلال سعید ،رضا سعید ،نوشین فاروق پر اپنی والدہ سے دھوکہ دہی کے الزام میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ملزمان کی عبوری ضمانت کیلئے جسٹس عبدالسمیع خان کی عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی،تاہم آج عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت کو خارج کردیا۔ جس کے بعد گلوکار بلال سعید اپنے ملوث ساتھیوں سمیت احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے،جن کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved