معروف پاکستانی گلوکار کی بیٹی کے ساتھ نامعلوم افراد کا ایسا کام کہ باپ نے سر پکڑ لیا
  11  جنوری‬‮  2017     |      شوبز
کراچی(روزنامہ اوصاف)کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 12 میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد نے معروف گلوکار ارشد محمود کولوٹ لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ارشد محمود اپنی فیملی کے ہمراہ گلستان جوہر سے گزررہے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوارمسلح ڈاکوؤں نے ان سے لوٹ مار کی۔مسلح افراد نے ارشد محمود،ان کی اہلیہ اور بیٹی سے پرس ،موبائل فونزاور نقدی چھینی اور فرارہوگئے۔ارشد محمودبدھ کی صبح ہی بیرون ملک سے کراچی پہنچے تھے۔گلوکارارشدمحمود نے تھانے میں رپورٹ درج کرادی ہے۔پولیس کے مطابق ارشدمحمود اور ان کی فیملی سے لوٹ کی رپورٹ پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved