سید نورکےحوالے سے بری خبر،اہلیہ انتقال کرگءی
  12  جنوری‬‮  2017     |      شوبز

لاہور(روزنامہ اوصاف) معروف فلم ساز سید نور کی اہلیہ رخسانہ نور انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر 58 برس تھی۔ رخسانہ نور کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ رخسانہ نور بھی مقبول مصنفہ رہی ہیں۔ انھوں نے سنگھم اورناگ اور ناگن جیسی فلمیں لکھیں۔سید نور کے ساتھ ان کی شادی 1984 میں ہوئی تھی۔رخسانہ نورکے انتقال سے فلم انڈسٹری دکھ میں ڈوب گئی ہے۔ واضح رہے کہ رخسانہ نور سیدنور کی پہلی بیوی تھی۔ سید نورنے 10 برس قبل فلم اسٹار صائمہ سے دوسری شادی کرلی تھی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
67%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved