امان اللہ کے بھارت میں بھی چاہنے والے نکلے
  15  فروری‬‮  2017     |      شوبز
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں کامیڈی کے بے تاج بادشاہ امان اللہ نے ناصرف پاکستان میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ رکھے ہیں بلکہ ہمسایہ ملک بھارت کی ان کے فن کا راگ الاپتا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کا بڑے سے بڑا فنکار ان کا مداح ہے اور ان سے ملنے کی خواہش رکھتا ہے۔ معروف پاکستانی سنگر عاطف اسلم نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے تو امان اللہ کے بارے میں ایک بات بتائے بغیر رہ نہ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ”میں بڑی دیر سے اس انسان کیساتھ ملنا چاہ رہا تھا، ملنے کی وجہ یہ تھی کہ جب میں باہر جاتا ہوں تو وہاں کے سب سے بڑے کامیڈی شو کا اینکر میرے پاس آیا اور کہا کہ میں امان اللہ کا بہت بڑافین ہوں،آپ یہ سوچیں کہ میرے لئے یہ کتنے فخر کی بات ہے، میرا سینہ چوڑا ہو گیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved