اکشے کمار نے شلپاشیٹھی کو دھوکہ دے کر ٹوئنکل کھنہ سے شادی کیوں کی اہم انکشاف سامنے آگیا
  13  مارچ‬‮  2017     |      شوبز
ممبئی(روزنامہ اوصاف) اکشے کمار کے کئی معاشقے سامنے آئے جن میں اداکارہ شلپاشیٹھی بھی شامل تھیں لیکن اکشے نے شلپاکی بجائے اْس کی قریبی سہیلی ٹوئنکل کھنہ سے شادی کرلی۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی خوش و خرم زندگی گزار رہی ہے جس کا اندازہ دوبچوں اور ازدواجی زندگی پرسکون ہونے سے ہوتاہے۔ اکشے کمار اور شلپاشیٹھی کی قربتیں دیکھی گئیں اکشے کمار کیلئے یہ ٹوئنکل کھنہ کے اس بیان کے بعد شادی کافیصلہ کرنامشکل نہیں ر ہاجس کے مطابق ٹوئنکل کھنہ ایک بچے کی ماں بننے والی تھی اور یہی وہ لمحات تھے جب اکشے کمار اور شلپاشیٹھی کے درمیان تعلقات کا خاتمہ ہوگیا۔ پھر ٹوئنکل کھنہ اور اکشے کمار نے شادی کرلی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
50%
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved