اسلام آباد،شراب کی محفل میں معروف اداکارہ قتل
  13  مارچ‬‮  2017     |      شوبز

اسلام آباد(روز نامہ اوصاف ) تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں شراب شباب کی محفل میں فائرنگ سے 30 سالہ سٹیج اداکارہ قتل ،ذرائع کے مطابق یہ محفل چٹھہ بختاور علاقے میں جاری تھی اور شہزاد ٹاؤن پولیس کی ملی بھگت سے شراب شباب کی محفل روزانہ کی بنیاد پر ہوتی تھی ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ محفل چٹھہ بختاور میںمشہور ٹرانسپورٹر راجہ جاوید کے بھانجے راجہ شفقت کے ڈیرے پر جاری تھی ۔راجہ شفقت کا موقف ہے اداکارہ کو میرے سکیورٹی گارڈ نے شراب کے نشے میں فائرنگ کر کے قتل کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ سٹیج اداکارہ کے قتل میں مبینہ طورپرراجہ شفقت کاسیکیورٹی گارڈملوث ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
67%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved