اسد خٹک روزانہ وینا ملک کے ساتھ یہ شرمناک کام کرتا تھا اسی لیےدونوں میں علیحدگی ہوئی ۔۔ وینا ملک کے دوست کا شرمناک انکشاف
  13  مارچ‬‮  2017     |      شوبز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں سے میڈیاپر اسد خٹک اور وینا ملک کی علیحدگی کی خبریں چل رہی لیکن کوئی بھی یہ نہیں جانتا کہ دونوں میں علیحدگی کی اصل وجہ کیا بنی ہے تاہم اسد خٹک کے قریبی دوست نے وینا کی خلع لینے کی اصل وجہ بیان کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے انکے قریبی دوست کا کہنا تھا اسد خٹک وینا ملک پر تشدد کرتا تھا، شادی سے پہلے یہ ظاہر کروایا گیا تھا کہ اسد خٹک بہت امیر آدمی اور ایک کامیاب بزنس مین ہیں حالانکہ حقیقت اسکے بالکل برعکس ہے۔ قریبی دوست کا کہنا تھا کہ اسد خٹک ایک کنسٹر کشن کمپنی میں بطور منیجر کام کرتا تھا ، اس نے پاکستان واپسی پر ورلڈ کپ کے موقع پر گانے بھی بنائے لیکن کامیابی اسکا مقدر نہ بن سکی، وینا ملک نے اپنا کیرئیر دوبارہ سنبھالا جس سے دونوں میں اختلافات شروع ہوگئے، اسد خٹک وینا ملک کو اکثر تشدد کا نشانہ بناتا تھا جبکہ اسد اپنے کیرئیر اور پاکستان کے حوالے سے کافی نا امید نظر آتا تھا، شاید یہی وجہ تھی کہ وہ اپنا غصہ وینا ملک پر اتارتے ہوئے انہیں تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
29%
ٹھیک ہے
7%
کوئی رائے نہیں
28%
پسند ںہیں آئی
36%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved