اسد خٹک کی وینا ملک کے لیے نئی ٹویٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم
  13  مارچ‬‮  2017     |      شوبز
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)وینا ملک اور ان کے خاوند کے درمیان تلخیاں اور خلیج بڑھ چکی ہے لیکن اسد خٹک اب بھی پرامید ہیں کہ تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو جائیں گے اور وینا ملک اپنا فیصلہ واپس لے لیں گی۔ انہوں نے اسکا اظہار حالیہ ٹویٹ میں بھی کیا ہے۔اسد بشیر خٹک نے وینا ملک سے متعلق جذبات کا اظہار کرنے کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرکا سہارا لیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ انشاء اللہ تمام معاملات جلد حل ہوجائیں گے۔ مجھے اللہ پر پورا یقین ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved