میں بالکل بے روزگار ہوچکی ہوں،میرا
  14  مارچ‬‮  2017     |      شوبز

لاہور(روزنامہ اوصاف) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میرے پاس اتنے پیسے بھی نہیں کہ ملازموں کی تنخواہیں دے سکوں۔اداکارہ میرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب فنکار کام نہیں کریں گے تو اخراجات کیسے پورے ہونگے۔میرا کا کہنا تھا کہ میرے پاس اتنے پیسے بھی نہیں کہ ملازموں کی تنخواہیں دے سکوں، اب میں بالکل بے روزگارہوچکی ہوں۔میرا نے بتایا کہ میں نےاپنی گاڑی بھی بیچ دی ہے اور بھائی کی گاڑی استعمال کررہی ہوں ، فلم کا میوزک ریکارڈکرانا تھا جس لیئے گاڑی بیچی ہے ۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ آج کے پروگرام میں شرکت کے لیئے بھی میں نے25 ہزار ادھار لئے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
80%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved