ویناملک نے ماضی کے بڑے رازوں سے پردہ اٹھادیا
  14  مارچ‬‮  2017     |      شوبز
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)معروف اداکارہ ویناملک نے نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ایک دفعہ دبئی میں گاڑی کے اندرمیں بیٹھی تھی اوراس وقت میں حاملہ تھی میرابیٹاابرام میرے ساتھ تھاہم ایک شاپنگ مال سے گاڑی میں گھرواپس آرہے تھےہمارے درمیان کسی بات کولیکربحث شروع ہوگئی۔اسدنے مجھے اورابرام کوگاڑی میں بندکردیااوراس وقت بہت زیادہ چیخ رہی تھی اورمیری سانس نہیں آرہی تھی ۔جب میں بے ہوش ہونے کے قریب پہنچ گئی توانہوں نے مجھے گاڑی سے نکالااوراسی طرح میری بیٹی کی پیدائش کے وقت امریکہ میں اسدنے پھرمجھے ماراتواس وقت میرے منہ سے خون نکلناشروع ہوگیا۔اوراس وقت میرابیٹامجھے دیکھ کربہت خوفزدہ ہوگیا۔ مزیدپڑھیں:محبت کی لازوال داستان

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
48%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
23%
پسند ںہیں آئی
25%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved