صلح کے بعدویناملک نے وسیم بادامی کوکیاکہہ دیا
  14  مارچ‬‮  2017     |      شوبز
کراچی(روزنامہ اوصاف)معروف ادکارہ و یناملک نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اگرمجھے معلوم ہوتاکہ مولاناطارق جمیل صاحب آپ کے شومیں آنیوالے ہیں تومیں اس شوسے بھاگ جاتی مجھے اسدسےبہت گلہ ہےجس کے جواب میں اینکروسیم بادامی نے کہاکہ مجھے اسدنے کہاکہ ویناسے کہوکہ شومیں مولاناطارق جمیل صاحب آرہے ہیں مزیدپڑھیں:ویناملک جب حاملہ تھی تواس کے شوہرنے اس کیساتھ کیاشرمناک حرکت کی تووہ شومیں جلدی آجائیں گی۔تومیں نے اسدکوتوہاں کہہ دیالیکن جان بوجھ کرآپ کونہیں بتایاکیونکہ مجھے معلوم تھاکہ میں نے اگرآپ کوبتادیاتوآپ نے شومیں نہیں آناتھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
64%
ٹھیک ہے
20%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
8%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved