ویناروتے ہوئے ابوجی(مولاناطارق جمیل )سے کیاشکایت کرنے لگی اورآخرمیں ایساکیاکہاکہ مولاناطارق جمیل سمیت سب ہنس پڑے
  14  مارچ‬‮  2017     |      شوبز
کراچی(روزنامہ اوصاف)مولاناطارق جمیل نے کہاکہ ویناملک میری بیٹیوں جیسی ہے یقیناً کوئی ایسی بڑی وجہ ہوگئی جومعاملہ یہاں تک پہنچاہے۔میں بھی اپنی کثرت سفرکی وجہ سے ان ٹچ نہیں رہ سکا۔بہت پہلے ہماری دبئی میں ملاقات ہوئی تھی اس کے بعدملاقات نہیں ہو ئی۔مولاناطارق جمیل نے کہاکہ وہ اسباب دورہوجائیں جن کی وجہ سے دوری پیداہوئی ہے۔انہوں نے یہ معمول کی چیز ہے کچھ اسدکی طرف سے ہواہوگااورکچھ ویناملک کی طرف سے ہواہوگامیں چاہتاہوں کہ ان کاگھرآبادہوجائے۔جس کے جواب میں ویناملک نے کہاکہ مولاناصاحب آپ میرے دل میں رہتے ہیں مجھ پر جب بھی کوئی مشکل وقت آیاتومیں آپ کاتصورکرتی ہوں۔اورمجھے پتاہے کہ میراپیغام ان تین سالوں میں آپ تک پہنچاہوگا۔مزیدتفصیلات اس ویڈیومیں ملاحظہ کریں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
78%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
11%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved