مجھے دس بار سے زیادہ۔۔۔۔!نیلم منیر نے ایسا انکشاف کردیا کہ عوام نے دانتوں میں انگلیاں دبا لیں
  14  مارچ‬‮  2017     |      شوبز

لاہور(آئی این پی) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ مجھے بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنے کا ذرا بھی شوق نہیں ہے حالانکہ مجھے اب تک دس سے زیادہ فلموں کی پیشکش ہوچکی ہے اور وہ بھی نامور ڈائریکٹر اور پروڈیوسرز کی طرف سے ہے۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میری یہ عادت نہیں ہے کہ میں ان باتوں کی تشہیر کروں کیونکہ ہمارے ہاں اب یہ فیشن بن چکا ہے کہ ہر آرٹسٹ بالی و وڈ کی طرف جارہا ہے۔یہ بھی نہیں دیکھا جاتا کہ وہاں کس طرح کا کام ملے گا۔ جب مجھے فلموں کی آفر ہوئی اور کہانی بتائی گئی تو جن چیزوں پر اعتراض تھا میں نے انہیں بتادیا کیونکہ میں ایسا کام نہیں کرسکتی جس سے میرے ملک اور میری ذات پر حرف آئے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
77%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
14%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved