سونم کپور کی شادی کی خبریں ۔۔ دولہا میاں کون ہیں ؟ 
  14  مارچ‬‮  2017     |      شوبز
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کی افواہیں گردش میں ہیں ۔ سونم کپور کے بارے کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈ آنند آہوجہ کے ساتھ شادی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لئے سونم کی والدہ سنیتا نے بڑا کردار ادا کیا ہے جن کو اپنی بیٹی کو پیا گھر سدھارنے کی بہت جلدی ہے۔سونم کپور نے عوامی سطح پر آہوجہ سے اپنے تعلق کے بارے کبھی بات نہیں کی ہے لیکن کہا جا رہا ہے کہ ان کے والدین آہوجہ سے بہت خوش ہیں، سونم نے حال ہی میں آہوجہ کے ساتھ ایک تصویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی ہے جو کہ وائرل ہو گئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved