عائشہ عمر کی’ہولی‘مناتے ہوئے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا
  15  مارچ‬‮  2017     |      شوبز

کراچی (روزنامہ اوصاف)پاکستانی ڈرامے بلبلے میں خوبصورت کے نام سے شہرت پانے والی اداکارہ عائشہ عمر کی کراچی کے ساحل پر’ ہولی ‘ مناتے ہوئے کی تصاویر سامنے آ گئیں ہیں ۔ عائشہ عمر کے علاوہ کراچی کے ساحل پر دیگر کئی اور شوبز شخصیات بھی موجود ہیں جو ہندو برادری کے ساتھ ہولی کے موقع پر ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں ۔ جس میں عائشہ عمر بھی شامل تھی جن کی تصاویر آج منظر عام آگئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
9%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
91%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

شوبز

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved